اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

سب کچھ حاضر ہے اور۔۔۔! پیوٹن نوازملاقات، روس نے پاکستان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

datetime 9  جون‬‮  2017

آستانہ(مانیٹرنگ ڈ یسک)وزیراعظم محمدنوازشریف اور روسی صدرولادی میرپیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے،جس میں معاشی اور سکیورٹی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آستانہ میں وزیراعظم نوازشریف اور روسی صدرکے درمیان ملاقات ایس سی اوسربراہ کانفرنس کے موقعہ پرہوئی۔ روسی صدر نے وزیراعظم نوازشریف کا گرمجوشی کیساتھ استقبال کیا۔روسی صدر نے وزیراعظم نوازشریف کو ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

ملاقات میں روسی صدرنے پاکستان کوشنگھائی تنظیم کامستقل رکن بننے پرمبارکبادبھی پیش کی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معاشی اورسکیورٹی تعاون کوفروغ دینے سمیت خطے کی صورتحال پربھی تبادل خیال کیاگیا۔ روسی صدرنے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی قربانیوں اور کاوشوں کی تعریف بھی کی۔ روسی صدر نے کہا کہ خطے میں دہشتگردی کیخلاف پاکستان کاکرداراہم ہے۔روس خطے میں پاکستان کودرپیش چیلنجزکے حل میں مثبت کردار ادا کرے گا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…