بھارت نے ایٹمی میزائل چلادیا
نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت نے جوہری میزائل پرتھوی ٹو کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل نے کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔مذکورہ میزائل 500 سے 1000 کلوگرام جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔بھارتی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق بھارت نے زمین سے… Continue 23reading بھارت نے ایٹمی میزائل چلادیا











































