جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

سعودی بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کیا کام کر دیا؟

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں دوپٹہ اوڑہنے کی ہدایت نظر انداز کر دی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر آئی جرمن چانسلرانجیلا مرکل نے جدہ میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات سے قبل ڈریس کوڈ کی شرط

نظر انداز کر دی۔اس سے قبل برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے، مشال اوباما اور ہیلری کلنٹن بھی ڈریس کوڈ کی اس شرط کو نظر انداز کر چکی ہیں۔گزشتہ ہفتے ٹریسا مے نے شاہ سلمان سے ملاقات سے قبل روایتی سعودی ابایا پہننے سے انکار کر دیا تھا،انجیلا مرکل اپنے ملک میں چہرے ڈھانپنے کی مخالفت کر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…