منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایف بی آئی چیف نے ٹرمپ الزامات مسترد کر دیے

datetime 6  مارچ‬‮  2017

ایف بی آئی چیف نے ٹرمپ الزامات مسترد کر دیے

واشنگٹن(آن لائن)امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مستردکر دیا ہے کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے حالیہ صدارتی انتخاب کی مہم کے دوران ان کے فون کی نگرانی کا حکم دیا تھا۔ امر یکی میڈیا کے مطابق جیمز کومی نے امریکی وزارتِ… Continue 23reading ایف بی آئی چیف نے ٹرمپ الزامات مسترد کر دیے

شمالی کوریا نے چار بیلسٹک میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

datetime 6  مارچ‬‮  2017

شمالی کوریا نے چار بیلسٹک میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

ٹوکیو (آن لائن)جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے 4 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق دعوے میں کہا گیا ہے کہ چار میں سے تین میزائل جاپانی سمندری حدود میں گرے۔ امریکا اور جنوبی کوریا ان تجربات کا تجزیہ کررہے ہیں۔ادھر جنوبی کوریا کے مطابق ان میزائلوں کی رینج… Continue 23reading شمالی کوریا نے چار بیلسٹک میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

بڑے اسلامی ملک نے ایٹمی طاقت کے سفیر کو ملک بدر کر دیا، وجہ سامنے آگئی، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 6  مارچ‬‮  2017

بڑے اسلامی ملک نے ایٹمی طاقت کے سفیر کو ملک بدر کر دیا، وجہ سامنے آگئی، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا میں تعینات شمالی کوریا کے سفیرناپسندیدہ شخصیت قرار۔ 48گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا نے اپنے ملک میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 48گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ یاد رہے کہ شمالی کوریا کے صدر… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک نے ایٹمی طاقت کے سفیر کو ملک بدر کر دیا، وجہ سامنے آگئی، دھماکہ خیز انکشاف

پاک چین روس اشتراک ،چین کا دھماکہ خیز اعلان،دنیا کی صورتحال نیا رُخ اختیارکرگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2017

پاک چین روس اشتراک ،چین کا دھماکہ خیز اعلان،دنیا کی صورتحال نیا رُخ اختیارکرگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو خطے کی صورتحال میں ایک بڑی اور مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے جنوبی ایشیا پر چین کے ایک اہم تحقیقی ادارے کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان، چین اور روس کا اشتراک برصغیر کا ایک نیا، روشن مستقبل تشکیل دے… Continue 23reading پاک چین روس اشتراک ،چین کا دھماکہ خیز اعلان،دنیا کی صورتحال نیا رُخ اختیارکرگئی

دنیا بھر کے اخبارات میں بھی پی ایس ایل فائنل کی دھوم، کیا کچھ لکھتے رہے؟جانیئے

datetime 5  مارچ‬‮  2017

دنیا بھر کے اخبارات میں بھی پی ایس ایل فائنل کی دھوم، کیا کچھ لکھتے رہے؟جانیئے

کراچی(این این آئی) دنیا بھر کے پرنٹ میڈیا میں بھی پی ایس ایل کی دھوم مچی ہوئی ہے، مختلف ممالک کے نامور اخبارات نے پاکستانی عوام کے جذبات کو اپنی خبروں اور کالموں میں تعریفی الفاظ میں اجاگر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائنل کے جنون نے نہ صرف پاکستان بلکہ ملک سے… Continue 23reading دنیا بھر کے اخبارات میں بھی پی ایس ایل فائنل کی دھوم، کیا کچھ لکھتے رہے؟جانیئے

ڈیموں اور پانی کے ذخائر کی تعمیر کا اعلان، اشرف غنی نے پڑوسی ممالک کوانتباہ کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017

ڈیموں اور پانی کے ذخائر کی تعمیر کا اعلان، اشرف غنی نے پڑوسی ممالک کوانتباہ کردیا

کابل(آئی این پی )افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کو افغانستان میں ڈیموں اور پانی کے دیگر ذخائر کی تعمیر کے حوالے سے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔ اشر ف غنی نے پانی کے وسائل کی ترقی کے حوالے سے چوتھی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پانی… Continue 23reading ڈیموں اور پانی کے ذخائر کی تعمیر کا اعلان، اشرف غنی نے پڑوسی ممالک کوانتباہ کردیا

افغانستان نے ڈیورنڈ لائن کا معاملہ پھر اُٹھادیا،پاکستان پر سنگین الزامات عائد

datetime 5  مارچ‬‮  2017

افغانستان نے ڈیورنڈ لائن کا معاملہ پھر اُٹھادیا،پاکستان پر سنگین الزامات عائد

کابل(آئی این پی )سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کرے گا،ہم فاٹا کے عوام کی ایف سی آر اور دیگر جارحانہ اقدامات سے آزادی کے خواہش مند ہیں۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق حامد کرزئی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان… Continue 23reading افغانستان نے ڈیورنڈ لائن کا معاملہ پھر اُٹھادیا،پاکستان پر سنگین الزامات عائد

بھارت کا چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ

datetime 5  مارچ‬‮  2017

بھارت کا چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ کرلیا ۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق دلائی لامہ اپریل میں بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے دورے پر آئیں گے… Continue 23reading بھارت کا چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ

شاہ سلمان کی انڈونیشیا سے سعودی عرب روانگی کتنی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے؟

datetime 5  مارچ‬‮  2017

شاہ سلمان کی انڈونیشیا سے سعودی عرب روانگی کتنی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے؟

جکارتہ(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے تاریخی دورہ ایشیا کے دوران وہاں کی حکومتوں اور عوام نے معزز مہمان کا جس والہانہ محبت سے استقبال کیا اسی محبت کے جذبات کے تحت شاہ سلمان کو اور ان کے ساتھ آنے والے دوسرے مہمانوں کو الوداع بھی کیا ۔عرب ٹی… Continue 23reading شاہ سلمان کی انڈونیشیا سے سعودی عرب روانگی کتنی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے؟