’’پاکستان کی جیت ‘‘ افغانستان نےسر تسلیم خم کر لیا۔۔ کیا بڑا اعتراف کرلیا ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے پاکستانی موقف کی تصدیق کر دی۔ افغان سرزمین پر کئی ہزار دہشتگرد موجودہیں، افغان قومی سلامتی کے مشیر کا اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق افغان قومی سلامی کے مشیر حنیف اتمر نے افغانستان میں 40سے 45ہزار دہشتگردوں کی موجودگی کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی موقف کی تصدیق کر دی ہے۔ ایشین… Continue 23reading ’’پاکستان کی جیت ‘‘ افغانستان نےسر تسلیم خم کر لیا۔۔ کیا بڑا اعتراف کرلیا ؟