ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک فوج نے بھارتی فوج کو نشانہ بنا ڈالا؟ ہندوستان ذہنی توازن کھو بیٹھا!!

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے سنائے جانے کے بعد بھارتیوں کو اگرچہ سانپ سونگھ گیا تھا لیکن چند روز بعد ہی بھارت نے پاکستان کیخلاف ایک بار پھر بے بنیاد واویلا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک مرتبہ پھر بھارتی میڈیا نے پاک فوج پر الزام تراشی شروع کردی اور دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و

کشمیر کے پونچھ سیکٹرمیں پاک فوج نے سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہمارے دوجوانوں کو ابدی نیند سلادیا۔بھارتی اخبارٹائمزآف انڈیا نے دعویٰ کیا کہ لائن آف کنٹرول کے قریب ایک چیک پوسٹ پر پاک فوج کے راکٹ حملے میں ایک آرمی اور ایک بارڈرسیکیورٹی فورسز کا اہلکار ماراگیاجبکہ صبح ساڑھے آٹھ بجے ہونیوالی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکارزخمی بھی ہوگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…