تمام اصول و ضوابط ایک طرف۔۔ ٹرمپ کے نئے اقدام نے پوری دنیا کو حیران کردیا
واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف عالمی راہنماں کو اپنا موبائل فون نمبر دیا ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ انھیں براہ راست کال کر سکتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ ایک غیر معمولی پیشکش ہے جو کہ سفارتی پروٹوکول کے منافی ہے اور اس نے امریکی کمانڈر انچیف… Continue 23reading تمام اصول و ضوابط ایک طرف۔۔ ٹرمپ کے نئے اقدام نے پوری دنیا کو حیران کردیا











































