اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

ایٹمی تجربات کا بھیانک نتیجہ اب دنیا بھگتنے کو تیار ہوجائے،ایک ہزار سال قبل پھٹنے پر بڑی تباہی مچانے والا آتش فشاں پھر پھٹنے کو تیار،لرزہ خیزانکشافات

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریاکی طرف سے پے درپے کئی میزائل تجربات کے بعد امریکہ اورجنوبی کوریاکے حالات کشیدہ ہیں اوران ممالک کے درمیان جنگ کابھی خطرہ ہے لیکن اس جنگ سے بھی بڑے خطرے نے دنیامیں ہلچل مچادی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنگی جنون کے شکار شمالی کوریاکے میزائل تجربات اوردیگرایٹمی تجربے کرنے کی وجہ سے شمالی کوریااورچین کے سرحدپرواقع خوفناک آتش فشاں مائونٹ پیکتوکسی بھی

وقت پھٹ سکتاہے اوراگریہ آتش فشاں پھٹ گیاتوپھرنہ صرف شمالی کوریابلکہ ساتھ چین کے کچھ علاقوں میں بڑی تباہی ہوگی اورساتھ ہی عالمی سطح پرموسمیاتی تغیرات رونماہونگے جن کے اثرات پورے خطے پرپڑیں گے اوردنیاایک بڑی تباہی کے دہانے پرپہنچ جائے گی ۔رپورٹ کے مطابق یہ آتش فشاں آخری بارگزشتہ صدی 1903میں پٹھاتھااوربڑے پیمانے پرتباہی ہوئی تھی تاہم اس خطرے نے ایک مرتبہ پھردنیامیں نئی پریشانی پیداکردی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…