پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

جاپان،200 سال بعد پہلی بار معمر بادشاہ تخت سے دستبرار ہونے کی منظوری

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(آن لائن) جاپان کی پارلیمنٹ نے اکثریت رائے سے قانون سازی کے ذریعے 83 سالہ معمر شاہ اکی ہیٹو کو تخت سے دستبردار ہونے کی منظوری دیدی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں گزشتہ 200سال سے زائد عرصے میں پہلی بار کسی بادشاہ کو اس کی زندگی میں ہی تخت چھوڑنے کی اجازت دی گئی ہے۔ شاہ اکی ہیٹو نے گز شتہ سال موسم گرما میں تخت سے دستبردار ہونے کی خواہش ظاہرکی تھی جس کی وجہ انھوں نے اپنی صحت کے مسائل ظاہرکیے۔رپورٹ کے مطابق 83 سالہ بادشاہ ہیٹو کی پالیسیوں کو ملک بھر میں زبردست پزیرائی حاصل ہے اور عوام نے ان کے بادشاہی کے دستبرداری کے فیصلے کو خوب سراہا ،دوسری جانب ملکی ماہرین نے بھی اس فیصلے کو ملک کے لئے احسن اقدام قرار دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…