منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم نواز شریف نے اہم فیصلہ کر لیا مسئلے کے حل کیلئے کیا کرنے کہاں جا رہے ہیں؟

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک کے اختلافات ختم کرنے کیلئے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے کویت اور قطر کے دوروں کا امکان ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان خلیجی ممالک کے درمیان فاصلوں کوختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔ کازکستان میں اپنے دورے کے دوران رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کے ایران ، سعودی عرب اور قطر سے اچھے تعلقات ہیں اور پاکستان اپنی پوری کوشش کرے گا کہ عرب خطے میں بڑھتی خلیج کو کم کر سکے۔

مسلم دنیا کو چاہئے کہ وہ اس کشیدگی کوکم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔وزیر اعظم کا منگولیا اور روس کے صدور سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کا قطر سے تعلقات منقطع کرنےکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک نے قطر کو دہشتگردوں کی حمایت کا الزام دیتے ہوئے اس سے سفارتی سمیت تمام تعلقات منقطع کر دئیے۔ہیں لیکن ایران ، ترکی اور فرانس نے اسکی مذمت کی ہے۔یک اعلی ایرانی نمائندے کے مطابق خلیجی ممالک کا قطر کو اس طرح تنہا کرنے کا عمل حالات کو حل کی طرف نہیں لے جائے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…