ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

’’جنگی بحری جہاز وہیلی کاپٹر تیار ‘‘ امریکا، جاپان اور جنوبی کوریاکی فوجیں حرکت میں آگئیں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017

’’جنگی بحری جہاز وہیلی کاپٹر تیار ‘‘ امریکا، جاپان اور جنوبی کوریاکی فوجیں حرکت میں آگئیں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

سیول(آن لائن)امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے بتایا کہ ملک کے جنوبی ساحلوں پر جاری ان مشقوں میں آٹھ سو سے زائد فوجی اہلکار، کئی جنگی بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر شریک ہیں۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ ان مشقوں… Continue 23reading ’’جنگی بحری جہاز وہیلی کاپٹر تیار ‘‘ امریکا، جاپان اور جنوبی کوریاکی فوجیں حرکت میں آگئیں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

سعودی عرب نے تاریخی مقدمہ جیت لیا کونسا علاقہ اپنے ملک میں شامل کرنے جا رہا ہے؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب نے تاریخی مقدمہ جیت لیا کونسا علاقہ اپنے ملک میں شامل کرنے جا رہا ہے؟

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور مصر کئی مہینوں پرمحیط تعلقات کی تلخی کے بعد ایک بار پھر مصالحت کی طرف بڑھنے لگے ہیں اور ایسے میں مصر کی اعلیٰ عدالت کی طرف سے سعودی عرب کو ایک بڑی خوشخبری سنا دی گئی ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات مزید خوشگوار ہونے کا امکان… Continue 23reading سعودی عرب نے تاریخی مقدمہ جیت لیا کونسا علاقہ اپنے ملک میں شامل کرنے جا رہا ہے؟

دبئی کی پولیس نے وہائٹ ہائوس کو بلیک میل کرنے والے ’’ہیکروں ‘‘کو گرفتارکرلیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

دبئی کی پولیس نے وہائٹ ہائوس کو بلیک میل کرنے والے ’’ہیکروں ‘‘کو گرفتارکرلیا

دبئی (آئی این پی)دبئی کی پولیس نے وہائٹ ہائو س کو بلیک میل کرنے والے ’’ہیکروں‘‘ کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دبئی کی پولیس نے سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ہیکروں کی اس ٹولی کو پکڑ لیا ہے جس نے امریکی وہائٹ ہائو س کے کئی سینئر اہل کاروں… Continue 23reading دبئی کی پولیس نے وہائٹ ہائوس کو بلیک میل کرنے والے ’’ہیکروں ‘‘کو گرفتارکرلیا

خواتین اپنی مرضی سے شادی کرسکتی ہیں: سعودی مذہبی سکالر کا فتوی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

خواتین اپنی مرضی سے شادی کرسکتی ہیں: سعودی مذہبی سکالر کا فتوی

جدہ(آئی این پی)سعودی مذہبی سکالرنے فتوی دیا  ہے کہ خواتین اپنی مرضی سے شادی کرسکتی ہیں۔سعودی اخبار کے مطابق کونسل آف سینئر سکالرز کے رکن شیخ عبداللہ المینائی نے اپنے فتوی میں کہا ہے کہ 25 سال سے زائد عمر کی خواتین کو اپنی مرضی سے شادی کرنے کا حق حاصل ہے،انہوں نے کہا اصل… Continue 23reading خواتین اپنی مرضی سے شادی کرسکتی ہیں: سعودی مذہبی سکالر کا فتوی

شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تیاری کر لی ،لرزہ خیز انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017

شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تیاری کر لی ،لرزہ خیز انکشافات

واشنگٹن (آئی این پی)شمالی کوریا کے سابق سفیر تھائی یونگ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملے کی تیار مکمل کر لی ہے، اس سے پہلے کے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے سربراہ کیم جونگ آن جو ایک شدت پسند ہیں وہ امریکہ پر ایٹمی حملہ کریں دنیا کو… Continue 23reading شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تیاری کر لی ،لرزہ خیز انکشافات

گائے کا گوشت،درگاہ اجمیرشریف کے سجادہ نشین نے ہندوؤں کو خوش کرنے کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

گائے کا گوشت،درگاہ اجمیرشریف کے سجادہ نشین نے ہندوؤں کو خوش کرنے کیلئے بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)سجادہ نشین درگاہ اجمیرشریف زین العابدین علی خان نے گائے کا گوشت نہ کھانے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کو گائے کوقومی جانورڈکلیئرکرناچاہیے،آج کے بعد میں اورمیرا خاندان گائیکاگوشت نہیں کھائیں گے،ہندوبرادری کے جذبات کااحترام کرناچاہیے،اس پرکوئی سمجھوتانہیں ہوناچاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زین العابدین علی خان کا کہنا… Continue 23reading گائے کا گوشت،درگاہ اجمیرشریف کے سجادہ نشین نے ہندوؤں کو خوش کرنے کیلئے بڑا اعلان کردیا

بھارت کے 400فوجی غیر معیاری کھانا کھا کر ہسپتال پہنچ گئے،109کی حالت تشویشناک

datetime 3  اپریل‬‮  2017

بھارت کے 400فوجی غیر معیاری کھانا کھا کر ہسپتال پہنچ گئے،109کی حالت تشویشناک

نئی دہلی (آئی این پی ) جنگی جنون میں مبتلابھارت میں ناقص اور غیر معیاری کھانا کھا کر 400فوجی ہسپتال پہنچ گئے‘109کی حالت تشویشناک ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیرالہ میں واقع پالی پورام کیمپ میں فوجی جوانوں نے کھانے میں مچھلی کا سالن کھا یا جو کہ غیر معیاریتھا ،ناقص کھانا کھا… Continue 23reading بھارت کے 400فوجی غیر معیاری کھانا کھا کر ہسپتال پہنچ گئے،109کی حالت تشویشناک

ۭروس دھماکوں سے لرزاٹھا، متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی

datetime 3  اپریل‬‮  2017

ۭروس دھماکوں سے لرزاٹھا، متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے میٹرو ریلوے سٹیشن میں دھماکے، 10افراد ہلاک، درجنوں زخمی۔تفصیلات کے مطابق روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ کے میٹرو ریلوے اسٹیشن میں دو دھماکوں میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئےہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق دھماکے میٹرو ریلوے سٹیشن پر کھڑی ٹرین میں اس… Continue 23reading ۭروس دھماکوں سے لرزاٹھا، متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی

بڑا اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد ہلاکتیں

datetime 3  اپریل‬‮  2017

بڑا اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد ہلاکتیں

کابل(آئی این پی)افغانستان میں اسلحہ تلف کرتے ہوئے دھماکہ ہونے سے 9شہری ہلاک ہوگئے ۔افغا ن میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ فوج کے ایک یونٹ کی طرف سے جنوبی صوبہ ہلمند میں ملنے والے اسلحہ اور گولہ بارود کو تباہ کرنے کی کوشش کے دوران ہونے والے دھماکے سے 9 شہری ہلاک… Continue 23reading بڑا اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد ہلاکتیں