ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

خوفناک لینڈ سلائیڈنگ۔۔ 254افراد ہلاک، 400زخمی ، 200لاپتہ ۔۔ فوج پہنچ گئی 

datetime 2  اپریل‬‮  2017

خوفناک لینڈ سلائیڈنگ۔۔ 254افراد ہلاک، 400زخمی ، 200لاپتہ ۔۔ فوج پہنچ گئی 

بگوٹا(آئی این پی)کولمبیا کے جنوب مشرقی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث254 افراد ہلاک اور400زخمی ہوگئے جبکہ 200افرا دتاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے،تقریبا 1100 فوجی اور پولیس اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں،صدر یوان مینیول سانتوز نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا  جبکہ  ملک میں ایمرجنسی کے پیش نظر فوج… Continue 23reading خوفناک لینڈ سلائیڈنگ۔۔ 254افراد ہلاک، 400زخمی ، 200لاپتہ ۔۔ فوج پہنچ گئی 

’’فلسطین میں یہ کام نہ کیا جائے‘‘ امریکہ کا اسرائیل کو خطرناک انتباہ

datetime 2  اپریل‬‮  2017

’’فلسطین میں یہ کام نہ کیا جائے‘‘ امریکہ کا اسرائیل کو خطرناک انتباہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے آبادکاروں کی بستیوں کی “بے سوچے سمجھے” توسیع امن کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے ۔تاہم اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک نئی بستی کے قیام کی منظوری کے فیصلے کو براہ راست تنقید کا… Continue 23reading ’’فلسطین میں یہ کام نہ کیا جائے‘‘ امریکہ کا اسرائیل کو خطرناک انتباہ

عرب اتحاد کا پہلا مشن سامنے آگیا ۔۔ کیا کام کریں گے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2017

عرب اتحاد کا پہلا مشن سامنے آگیا ۔۔ کیا کام کریں گے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

صنعاء(این این آئی)یمن کی حکومت نے ملک میں اقوام متحدہ کے انسانی امور کی کوآرڈی نیٹر کے اْس منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے جس کے تحت یمن کے تمام صوبوں میں بھوک سے دوچار 1.7 کروڑ افراد کو انسانی امداد پہنچانے کے لیے الحدیدہ کی بندرگاہ کے بدلے دیگر متبادل بندرگاہوں کو استعمال کرنے… Continue 23reading عرب اتحاد کا پہلا مشن سامنے آگیا ۔۔ کیا کام کریں گے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

سعودی عرب اور دبئی کا بڑا منصوبہ کتنے کروڑ نوجوانوں کو روزگار ملے گا ؟ شاندار رپورٹ

datetime 2  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب اور دبئی کا بڑا منصوبہ کتنے کروڑ نوجوانوں کو روزگار ملے گا ؟ شاندار رپورٹ

واشنگٹن(این این آئی)ہائپر لوپ کمپنی میں گلوبل آپریشنز کے فرسٹ ڈپٹی چیئرمین نے کہاہے کہ ریاض اور ابوظبی کے درمیان سفر 80 منٹ کا رہ جائے گا،یہ منصوبہ صنعتی مساوات میں ہر چیز کو بدل کر رکھ دے گا۔ خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں گڈز ٹرانسپورٹ مارکیٹ کا حجم 2016 میں 35 ارب ڈالر… Continue 23reading سعودی عرب اور دبئی کا بڑا منصوبہ کتنے کروڑ نوجوانوں کو روزگار ملے گا ؟ شاندار رپورٹ

امریکا جانے والوں کی موجیں لگ گئیں قطر ائیر لائن نے کیا قیمتیں چیز مفت دینے کا اعلان کر دیا ؟

datetime 2  اپریل‬‮  2017

امریکا جانے والوں کی موجیں لگ گئیں قطر ائیر لائن نے کیا قیمتیں چیز مفت دینے کا اعلان کر دیا ؟

دوحہ( آن لائن ) قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے اس کے امریکا جانے والے بزنس کلاس مسافروں کو دورانِ سفر مفت لیپ ٹاپ فراہم کیا جائے گا۔فضائی کمپنی نے امریکا کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی ممالک کی کئی پروازوں میں لیپ ٹاپ لے جانے پر پابندی کے بعد… Continue 23reading امریکا جانے والوں کی موجیں لگ گئیں قطر ائیر لائن نے کیا قیمتیں چیز مفت دینے کا اعلان کر دیا ؟

مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان کیا سازش رچائی جارہی ہے ؟ مصری مفتی اعظم کا اہم انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2017

مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان کیا سازش رچائی جارہی ہے ؟ مصری مفتی اعظم کا اہم انکشاف

قاہرہ(این این آئی)مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی علام نے انکشاف کیا ہے کہ مصری دارالافتاء نے ملک میں عیسائیوں کی عبادت گاہوں پر حملوں کی ترغیب پر مبنی تین ہزار فتوے جاری کیے جا چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شوقی علام نے کہا کہ ’بشری تنوع… Continue 23reading مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان کیا سازش رچائی جارہی ہے ؟ مصری مفتی اعظم کا اہم انکشاف

ہزاروں بھارتیوں نے پاکستان کا رخ کر لیا ؟

datetime 2  اپریل‬‮  2017

ہزاروں بھارتیوں نے پاکستان کا رخ کر لیا ؟

حضرو(آن لائن) ہزاروں بھارتیوں نے پاکستان کا رخ کر لیا ؟ حسن ابدال بیساکھی میلہ گوردوارہ پنجہ صاب حسن ابدال میں شرکت کیلئے امریکہ ، انگلینڈ، بھارت سمیت دنیا بھر کے ممالک سے10 ہزار سے زائد سکھ یاتری 12 اپریل کوحسن ابدال پہنچیں گے جہاں پر 4روزہ قیام کے دوران سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات… Continue 23reading ہزاروں بھارتیوں نے پاکستان کا رخ کر لیا ؟

یک ارب فوج کی نفسیاتی طور پر شکست’ مودی کے دورے کا مکمل بائیکاٹ، عوامی ردعمل سے بھارتی وزیراعظم پریشان

datetime 2  اپریل‬‮  2017

یک ارب فوج کی نفسیاتی طور پر شکست’ مودی کے دورے کا مکمل بائیکاٹ، عوامی ردعمل سے بھارتی وزیراعظم پریشان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزادجموں وکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں مقبوضہ ریاست کے لوگوں نے اپنی جان ،مال عزت و آبرو کی قربانیاں دیں ۔برہان مظفروانی کی شہادت سے شروع ہونے پرامن مذاحمتی عوامی جدو جہد کے سامنے جدید ترین ہتھیاورں سے لیس… Continue 23reading یک ارب فوج کی نفسیاتی طور پر شکست’ مودی کے دورے کا مکمل بائیکاٹ، عوامی ردعمل سے بھارتی وزیراعظم پریشان

اہم ملک میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی،بڑے پیمانے پر ہنگامے

datetime 2  اپریل‬‮  2017

اہم ملک میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی،بڑے پیمانے پر ہنگامے

آسنیسون(این این آئی)پیراگوئے میں صدر کو دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دینے سے متعلق ایک بل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے ملک کی کانگریس کو ہی نذرِ آتش کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مجوزہ بل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے چاردیواری اور کھڑکیوں کو توڑتے ہوئے پارلیمان کی عمارت پر دھاوا… Continue 23reading اہم ملک میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی،بڑے پیمانے پر ہنگامے