بھارت کی تمام سازشیں بری طرح ناکام ہو گئیں کتنے ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے ؟
اسلام آباد (آئی این پی ) بھارت پاکستان کو علاقائی سطح پر تنہا کرنے میں ناکام ہو گیا ، اہم سربراہان مملکت و حکومت ای سی او اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ، پاک چین اقتصادی راہداری میں بڑی تعداد میں علاقائی ممالک کی شمولیت کے امکان روشن ہو گئے ،… Continue 23reading بھارت کی تمام سازشیں بری طرح ناکام ہو گئیں کتنے ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے ؟