جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

واٹس ایپ کے حوالے سے نیا قانون متعارف ،ایڈمن کو اب جیل کی ہوا بھی کھانی پڑ سکتی ہے

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

بنارس(آئی این پی)بھارت میں واٹس ایپ کے حوالے سے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں متعارف کرائے گئے قانون کے مطابق گروپ ایڈمن واٹس ایپ گروپ میں جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے والوں کو سمجھائیں، بغیر تصدیق کیے کوئی بھی بات آگے بڑھانے سے روکیں۔نہ ماننے والوں کو گروپ سے نکال دیں، ایسا نہ کیا تو گروپ ایڈمن کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…