بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان میں پاکستانی سفیرتیسری مرتبہ طلب ،سنگین الزام عائد،بڑے نقصان کا دعویٰ

datetime 27  فروری‬‮  2017

افغانستان میں پاکستانی سفیرتیسری مرتبہ طلب ،سنگین الزام عائد،بڑے نقصان کا دعویٰ

کابل (آئی این پی)افغانستان نے کابل میں تعینات پاکستانی سفیر کو 2 ہفتوں کے دوران تیسری مرتبہ طلب کرکے سرحد پار سے گولہ باری کرنے پر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔پیر کو افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق کابل میں تعینات پاکستان کے سفیر سید ابرار حسین کو دو ہفتوں سے کم وقت… Continue 23reading افغانستان میں پاکستانی سفیرتیسری مرتبہ طلب ،سنگین الزام عائد،بڑے نقصان کا دعویٰ

افریقہ میں فوجی اڈے کی تعمیر،چینی وزارت دفاع نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

افریقہ میں فوجی اڈے کی تعمیر،چینی وزارت دفاع نے بڑا اعلان کردیا

بیجنگ(آئی این پی )چین کی وزارت دفاع نے نیویارک ٹائمز کے سوال کے تحریری جواب میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک اور خلیج عدن میں مصروف چینی فوجیوں کو آرام مہیا کرنے کے لیے استعمال کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔چین افریقی ملک جبوتی میں اس امریکی اڈے کے قریب… Continue 23reading افریقہ میں فوجی اڈے کی تعمیر،چینی وزارت دفاع نے بڑا اعلان کردیا

افغانستان باز نہ آیا،پاکستان پر سنگین الزام عائد،متحدہ عرب امارات نے افغان حکومت کو ذمہ دارقراردیدیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

افغانستان باز نہ آیا،پاکستان پر سنگین الزام عائد،متحدہ عرب امارات نے افغان حکومت کو ذمہ دارقراردیدیا

کابل/واشنگٹن (آئی این پی)افغان وزارت داخلہ نے الزام عائد کیا ہے کہ قندھار میں متحدہ عرب امارات کے سفارتکاروں پر حملے کا منصوبہ پاکستان میں بنایا گیا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ ترجمان صدیق صدیقی کاکہنا ہے کہ حملے کا منصوبہ چمن کوئٹہ میں مولوی احمد کے مدرے میں بنایا گیا… Continue 23reading افغانستان باز نہ آیا،پاکستان پر سنگین الزام عائد،متحدہ عرب امارات نے افغان حکومت کو ذمہ دارقراردیدیا

سویڈن،جرمنی اور فرانس نے ٹرمپ کو جھٹکادیدیا،امریکہ کے ساتھ تاریخ میں پہلی باروہ ہوگیا جوکبھی سوچابھی نہ ہوگا

datetime 27  فروری‬‮  2017

سویڈن،جرمنی اور فرانس نے ٹرمپ کو جھٹکادیدیا،امریکہ کے ساتھ تاریخ میں پہلی باروہ ہوگیا جوکبھی سوچابھی نہ ہوگا

پیرس(آئی این پی) فرانسیسی صدرا ولاندنے امریکی صدر کی پیرس کے حالات پر نکتہ چینی کے جواب میں ڈونلڈٹرمپ کو ڈزنی لینڈ کے فری ٹکٹ بھیجنے کی پیشکش کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدرا ولاندنے امریکی صدر کی پیرس کے حالات پر نکتہ چینی کے جواب میں ڈونلڈٹرمپ کو ڈزنی لینڈ کے فری… Continue 23reading سویڈن،جرمنی اور فرانس نے ٹرمپ کو جھٹکادیدیا،امریکہ کے ساتھ تاریخ میں پہلی باروہ ہوگیا جوکبھی سوچابھی نہ ہوگا

اہم اسلامی ملک میں اجتماعی قبرسے4000 افراد کی لاشیں برآمد ،لرزہ خیز انکشافات

datetime 27  فروری‬‮  2017

اہم اسلامی ملک میں اجتماعی قبرسے4000 افراد کی لاشیں برآمد ،لرزہ خیز انکشافات

بغداد(آئی این پی)عراق کے شہر موصل کے مضافاتی علاقے سے اجتماعی قبردریافت ہوئی ہے جس سے 4000 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں،دوسری جانب عراقی فوج نے موصل کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے داعش کے خلاف کاروائیوں میں تیزی پیدا کر دی جبکہ داعش کے چنگل سے فرار ہونے والے بچوں اور بڑی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں اجتماعی قبرسے4000 افراد کی لاشیں برآمد ،لرزہ خیز انکشافات

نفرت کی چنگاری بھڑک اُٹھی،اہم یورپی ملک میں تارکین وطن پر روزانہ 10 حملے ،لاکھوں افراد نے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں

datetime 27  فروری‬‮  2017

نفرت کی چنگاری بھڑک اُٹھی،اہم یورپی ملک میں تارکین وطن پر روزانہ 10 حملے ،لاکھوں افراد نے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں

برلن(آئی این پی )اہم یورپی ملک میں تارکین وطن پر روزانہ 10 حملے ،لاکھوں افراد نے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں،جرمن وزارت داخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں تارکین وطن پر روزانہ اوسطا10حملے ہوتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جانب سے تارکین وطن کو اپنے ملک میں خوش… Continue 23reading نفرت کی چنگاری بھڑک اُٹھی،اہم یورپی ملک میں تارکین وطن پر روزانہ 10 حملے ،لاکھوں افراد نے واپسی کی تیاریاں شروع کردیں

طالبان نے اہم ترین رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کردی

datetime 27  فروری‬‮  2017

طالبان نے اہم ترین رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کردی

کابل(آئی این پی )افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں امریکی ڈرون حملے میں طالبان رہنما اور فرضی گورنر ملا عبدالسلام ہلاک ہوگیا ،طالبان نے اپنے رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کردی ،ادھر جنوبی صوبہ زابل میں فضائی حملے میں القاعدہ کے 2جنگجو مارے گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے تصدیق کی ہے کہ انکاکمانڈر… Continue 23reading طالبان نے اہم ترین رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کردی

کارگل میں ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجی کی بیٹی کا پاکستان کے بارے میں حیرت انگیزاعلان،انتہا پسندہندومشتعل، اجتماعی زیادتی اور قتل کی دھمکی دیدی

datetime 27  فروری‬‮  2017

کارگل میں ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجی کی بیٹی کا پاکستان کے بارے میں حیرت انگیزاعلان،انتہا پسندہندومشتعل، اجتماعی زیادتی اور قتل کی دھمکی دیدی

نئی دہلی(آئی این پی)پاکستان اور کشمیر کے حوالے سے نرم رویہ اپنانے پربی جے پی طلبہ تنظیم کے غنڈوں نے نئی دہلی کے کالج کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی، قتل کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کارگل جنگ میں پاکستانی کے ہاتھوں مارے جانے والے بھارتی فوج کے کیپٹن مندیپ سنگھ کی بیٹی… Continue 23reading کارگل میں ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجی کی بیٹی کا پاکستان کے بارے میں حیرت انگیزاعلان،انتہا پسندہندومشتعل، اجتماعی زیادتی اور قتل کی دھمکی دیدی

طیب اردوان کے ساتھ ہی کس اسلامی ملک کے صدر نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا؟

datetime 27  فروری‬‮  2017

طیب اردوان کے ساتھ ہی کس اسلامی ملک کے صدر نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا؟

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب اردوان کے دورہ پاکستان کے ساتھ ہی ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او )کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر 28 فروری کو اسلام آباد پہنچیں گے ، تہران نے حسن روحانی کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی… Continue 23reading طیب اردوان کے ساتھ ہی کس اسلامی ملک کے صدر نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا؟