پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیا آپ جانتے ہیں سعودی بادشاہ شاہ سلمان کا بیٹا میدان جنگ میں کیا کام کرتارہاہے؟ جان کر داد دینگے

datetime 25  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی ایئر فورس میں اپنے پائلٹ بیٹے کو امریکہ میں سفیر مقرر کر دیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق پرنس عبد اللہ بن فیصل بن ترکی کو امریکی سفارتکار کے عہدے سے ہٹا کر شاہ سلمان نے اپنے بیٹے شہزادہ خالدبن سلمان بن عبد العزیزکو امریکہ میں سفیر مقرر کر دیا۔ واضح رہے کہ سعودی سفیر شہزادہ خالدبن سلمان بن عبد العزیزامریکہ میں سفیر تعینات ہونے سے پہلے سعودی ایئر فورس میں

فائٹر پائلٹ کے فرائض سر انجام دیتے تھے۔ العربیہ نیوز کے مطابق شہزادہ خالد ، نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزاہ محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی ہیں۔ انہوں نے امریکی ریاست مسسپی کی کولمبس ایئر بیس سے ہوابازی کی تربیت مکمل کی ہے۔ شہزادہ خالد سعودی فضائیہ کے جدید ترین لڑاکا طیارے ایف 15 کے پائلٹ کے طور پر اسلامی فوجی اتحاد کے پلیٹ فارم سے داعش کیخلاف کام بھی کر چکے ہیں اوروہ فضائی کارروائیوں میں بھی شریک رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…