بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی؟ عوام کیلئے زبردست خوشخبری

datetime 25  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے،صرف تین دن کے دوران ہی خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گھٹ چکی ہیں،برطانوی خام تیل کی قیمت 2 ڈالر 80 سینٹس کی کمی سے 52 ڈالر 30 سینٹس فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 2 ڈالر 90 سینٹس سے کم ہو کر 51 ڈالر 90 سینٹس فی بیرل تک آچکی ہے۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوجانے کے باعث حکومت پاکستانیوں پر بھی کچھ مہربان ہوسکتی ہے،کیونکہ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے حکومت عوامی حمایت حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی کوشش کرے گی،اسی لئے اس بات کا امکان ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 1 سے 2 روپے کمی کا اعلان کردے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…