چین نے ٹیکنالوجی میں امریکہ اور روس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،دوہری صلاحیت رکھنے والا حیرت انگیزجہازتیار
بیجنگ (آئی این پی) چین کا دوہرے نظام کا حامل پہلا جہاز اے جی 600،2017کی پہلی ششماہی میں فضا میں کارروائی کیلئے تیار ہو گا جبکہ سال کی دوسری ششماہی میں وہ پانی کے اندر بھی اپنی کاررروائی کے لئے استعمال کیا جا سکے گا ، اے جی 600جہاز بوئنگ 737کے سائز جیسا ہے اور… Continue 23reading چین نے ٹیکنالوجی میں امریکہ اور روس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،دوہری صلاحیت رکھنے والا حیرت انگیزجہازتیار