ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

کینیڈا اور برطانوی حکومت نے اچانک شہریوں کو اسلام آباد کا سفر کرنے سے روک دیا ؟وجہ کیا بنی ؟

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) کینیڈا اوربرطانوی حکومت نے شہریوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ کا غیر ضروری سفر کرنے سے روک دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق چند روز قبل بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ناروے کی مسافر خواتین پر تشدد اور سیکیورٹی صورت حال کے پیش نظر کینیڈا اور برطانیہ نے شہریوں کو پاکستان خصوصاًاسلام آبادایئر پورٹ کا غیر ضروری سفر کرنے سے روک دیا حکام کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا کہ شہریوں

کو کوئٹہ ، وزیرستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، سوات ، خیبر پختونخوا اوردیگر حساس علاقوں کا سفر کرنے سے منع کیا گیاہے ۔ہدایت نامے میں شہریوں کو کہا گیا کہ’سفر کرنے کا فیصلہ شہریوں کی اپنی چوائس ہے اور وہ بیرون ملک اپنی حفاظت کے خود ذمہ دار ہیں۔حکام کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیاکہ شہریوں کو کوئٹہ ، وزیرستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، سوات ، خیبر پختونخوا اوردیگر حساس علاقوں کا سفر کرنے سے منع کیا گیاہے ۔ہدایت نامے میں شہریوں کو کہا گیا کہ ’’سفر کرنے کا فیصلہ شہریوں کی اپنی چوائس ہے اور وہ بیرون ملک اپنی حفاظت کے خود ذمہ دار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…