پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کا اسلام آباد کے سیکٹرز اور دیہی علاقوں میں فرق ختم کرنے کا منصوبہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت کا اسلام آباد کے سیکٹرز اور دیہی علاقوں میں فرق ختم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سیکٹرز اور دیہی علاقوں میں فرق ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے دیہی اور شہری علاقوں کا فرق ختم کرنے کیلئے قانون سازی شروع کر دی گئی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلام آباد شہر… Continue 23reading حکومت کا اسلام آباد کے سیکٹرز اور دیہی علاقوں میں فرق ختم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد کے 6 تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری 

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد کے 6 تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری 

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک )اسلام آباد کے مزید 6تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے مزید 6 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متعلقہ تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ بھی جاری کیا گیا ہے۔نجی… Continue 23reading اسلام آباد کے 6 تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز رپورٹ ، سیل کرنے کا حکم جاری 

لاک ڈاؤن میں نرمی  کے بعد اسلام آباد  کی صورتحال بگڑ گئی  ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں کیسز سامنے آگئے 

datetime 14  مئی‬‮  2020

لاک ڈاؤن میں نرمی  کے بعد اسلام آباد  کی صورتحال بگڑ گئی  ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں کیسز سامنے آگئے 

اسلام آباد(این این آئی) لوک ڈاؤن میں نرمی اسلام آباد میں اب تک سب سے زیادہ 63 کیسز سامنے آ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اب تک  822 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں،98 فیصد کیسز مقامی پھیلاؤ کے نتیجے میں پھیلے،26 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں،100 مریض… Continue 23reading لاک ڈاؤن میں نرمی  کے بعد اسلام آباد  کی صورتحال بگڑ گئی  ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں کیسز سامنے آگئے 

احتیاطی تدابیر کے پیش نظراسلام آباد میں مزید سختی

datetime 29  مارچ‬‮  2020

احتیاطی تدابیر کے پیش نظراسلام آباد میں مزید سختی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں جزوی لاک ڈاون کے چھٹے روز پولیس نے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر شہریوں کی حدود محدود کرنے کے لئے لاک ڈائون میں مزید سختی کر دی ۔  غیر ضروری باہر نکلنے اور غیر سنجیدہ طرز عمل اپنانے والوں سے سختی سے پیش آئیں گے۔ ناکہ جات پراب تک ہزاروں… Continue 23reading احتیاطی تدابیر کے پیش نظراسلام آباد میں مزید سختی

اسلام آباد میں اقوا م متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، سیکرٹری جنرل سے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2020

اسلام آباد میں اقوا م متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، سیکرٹری جنرل سے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیااور مظاہرے کے شرکاء نے اس موقع پر ایک یادداشت پیش کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے کا اہتمام سوسائٹی کے ارکان نے کیا تھا ،جس میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوںکی بڑی تعداد نے… Continue 23reading اسلام آباد میں اقوا م متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، سیکرٹری جنرل سے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد اور کراچی کے بعد ایک اور شہر سے بھی چین کیلئےبراہ راست پروازوں کا آج سے آغاز

datetime 5  فروری‬‮  2020

اسلام آباد اور کراچی کے بعد ایک اور شہر سے بھی چین کیلئےبراہ راست پروازوں کا آج سے آغاز

لاہور(آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی کے بعد لاہور کے لیے بھی چین سے براہ راست پروازوں کا آغاز آ  ج جمعرات  سے ہو جائے گا۔میڈیا  رپورٹ  کے مطابق چین کے شہر آرمچی سے لاہور کے لیے پہلی پرواز سی زیڈ-6017 روانہ ہو کرجمعرات کی صبح آٹھ بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر… Continue 23reading اسلام آباد اور کراچی کے بعد ایک اور شہر سے بھی چین کیلئےبراہ راست پروازوں کا آج سے آغاز

اسلام آباد سیاحوں کیلئے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے بھی محفوظ ترین قرار، فہرست میں کون سے نمبر پرآگیا؟سروے رپورٹ جاری

datetime 3  فروری‬‮  2020

اسلام آباد سیاحوں کیلئے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے بھی محفوظ ترین قرار، فہرست میں کون سے نمبر پرآگیا؟سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سیاحوں کے لئے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے بھی محفوظ ترین قرار دیدیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سیاحوں کے لئے محفوظ شہروں کی فہرست میں 74 نمبر پر آ گیا۔اسلام آباد دہلی،سنگاپور، سڈنی،برلن،ماسکو،لندن،پیرس اور شنگھائی سے بھی محفوظ ترین شہر ہے۔ رپورٹ کے… Continue 23reading اسلام آباد سیاحوں کیلئے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے بھی محفوظ ترین قرار، فہرست میں کون سے نمبر پرآگیا؟سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد اور پشاور موٹروے پر قائم سروس ایئریاز پر کونسی غیر معیاری  اشیاء  فروخت کی جاتی ہیں قائمہ کمیٹی میں حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد اور پشاور موٹروے پر قائم سروس ایئریاز پر کونسی غیر معیاری  اشیاء  فروخت کی جاتی ہیں قائمہ کمیٹی میں حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے موٹرویز پر قائم سروس ا یئریاز میں فروخت کی جانے والے غیر معیاری اور مہنگی اشیاء  کا بھی سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد اور پشاور موٹروے پر قائم سروس ایئریاز پر مہنگی اور غیر معیاری اشیاء  فروخت کی جاتی ہیں… Continue 23reading اسلام آباد اور پشاور موٹروے پر قائم سروس ایئریاز پر کونسی غیر معیاری  اشیاء  فروخت کی جاتی ہیں قائمہ کمیٹی میں حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

پاکستان کا وہ شہر جسے دنیا کا محفوظ ترین شہرقرار دیدیا گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کا وہ شہر جسے دنیا کا محفوظ ترین شہرقرار دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس کی دن رات کی انتھک محنت اور بہترین ٹیم ورک کی وجہ سے اسلام آباد پاکستان کا محفوظ ترین شہرقرار، ورلڈ کرائم انڈیکس نے اسلا م آباد کو دنیا کے 328شہروں میں سے85ویں نمبر پر محفوظ ترین شہر قرار دیا ہے جس کی پوزیشن جدید ترین شہروں… Continue 23reading پاکستان کا وہ شہر جسے دنیا کا محفوظ ترین شہرقرار دیدیا گیا

Page 1 of 7
1 2 3 4 5 6 7