بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

کراچی کے بعد اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ،گرفتار دہشتگردوں سے کیا برآمد ہوا؟سکیورٹی اہلکار تکتے رہ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی کے بعد اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ،گرفتار دہشتگردوں سے کیا برآمد ہوا؟سکیورٹی اہلکار تکتے رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں فساد اور تخریب کاری کی غرض سے آنے والے 2 دہشتگرد روات چوک سے گرفتار کر لئے گئے ۔ ملزمان کے قبضے سے 2 کلاشنکوفیں ، پسٹلز ، میگزینز اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز اسلام آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر… Continue 23reading کراچی کے بعد اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ،گرفتار دہشتگردوں سے کیا برآمد ہوا؟سکیورٹی اہلکار تکتے رہ گئے

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پڑھائی کے بجائے کیا شرمناک کام ہونے لگا؟ جان کر والدین کے ہوش اڑ جائینگے،رواں سال 6800سے زائد کیسز سامنے آگئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پڑھائی کے بجائے کیا شرمناک کام ہونے لگا؟ جان کر والدین کے ہوش اڑ جائینگے،رواں سال 6800سے زائد کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کے تعلیمی ادارے منشیات فروشوں کے شکنجے میں پھنس گئے، نوجوانوں میں منشیات کا استعمال عام ہو گیا، ایک سال سے کم عرصے میں تعلیمی اداروں سے 70 ملزمان گرفتار ہوئے، غیر ملکی ڈرگ مافیا نے بھی کالجز اور یونیورسٹیوں میں پنجے گاڑ لیے۔تعلیمی ادارے ڈرگ مافیا کے چنگل میں… Continue 23reading اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پڑھائی کے بجائے کیا شرمناک کام ہونے لگا؟ جان کر والدین کے ہوش اڑ جائینگے،رواں سال 6800سے زائد کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد کے ریڈ زون میں سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے کونسی فورس تعینات اورانہیں کیا حکم دیدیا گیا؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد کے ریڈ زون میں سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے کونسی فورس تعینات اورانہیں کیا حکم دیدیا گیا؟

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کے ریڈ زون میں سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لئے لیڈیز پو لیس کو بھی تعینات کر دیا گیاتاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے پہلے اقدامات مضبوط ہوں ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں خا ص طور پر پارلیمنٹ کی طرف جانے والے راستوں پر لیڈیز پو… Continue 23reading اسلام آباد کے ریڈ زون میں سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے کونسی فورس تعینات اورانہیں کیا حکم دیدیا گیا؟

احتجاج کی آڑ میں جلاو گھیروا اور توڑ پھوڑ ! وفاقی پولیس کا گرینڈ آپریشن اسلام آباد میں مظاہرین کو لیڈ کرنے والی کس متحرک شخصیت کو گرفتار کر لیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

احتجاج کی آڑ میں جلاو گھیروا اور توڑ پھوڑ ! وفاقی پولیس کا گرینڈ آپریشن اسلام آباد میں مظاہرین کو لیڈ کرنے والی کس متحرک شخصیت کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) احتجاج کی آڑ میں جلاو گھیروا اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف وفاقی پولیس کا گرینڈ کریک ڈاون جاری ،مظاہرین کو لیڈ کرنے والے متحرک کمانڈر راجہ منصور کو 9 کارکنوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کی آڑ میں جلاو گھیروا اور توڑ پھوڑ… Continue 23reading احتجاج کی آڑ میں جلاو گھیروا اور توڑ پھوڑ ! وفاقی پولیس کا گرینڈ آپریشن اسلام آباد میں مظاہرین کو لیڈ کرنے والی کس متحرک شخصیت کو گرفتار کر لیا

ریڈ زون سے مشکوک شخص اسلحہ اور گولیوں سمیت گرفتار ،جانتے ہیں تعلق کس شہر سے نکلا؟

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

ریڈ زون سے مشکوک شخص اسلحہ اور گولیوں سمیت گرفتار ،جانتے ہیں تعلق کس شہر سے نکلا؟

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس نے ایک مشکوک شخص کو اسلحہ اور گولیوں سمیت گرفتار کر کے تھانہ سیکرٹریٹ میں منتقل کر دیا، تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس نے ایک مشکوک شخص سے تلاشی لی تو اس کے قبضے سے… Continue 23reading ریڈ زون سے مشکوک شخص اسلحہ اور گولیوں سمیت گرفتار ،جانتے ہیں تعلق کس شہر سے نکلا؟

اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں پراب یہ کام کوئی نہیں کرسکے گا،بڑی پابندی عائد

datetime 16  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں پراب یہ کام کوئی نہیں کرسکے گا،بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(سی پی پی )پاکستان کے ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی ای) وزارت موسمی تغیر نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر درختوں کی کٹائی پر مستقل پابندی لگا دی ہے اور سنجرانی جنگل کے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے سینئر حکام کے مطابق اسلام آباد دارالحکومت کی حدود… Continue 23reading اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں پراب یہ کام کوئی نہیں کرسکے گا،بڑی پابندی عائد

اسلام آباد میں اگلے 60دن کوئی بھی یہ کام نہیں کر سکے گا،بڑی پابندی لگا دی گئی ،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد میں اگلے 60دن کوئی بھی یہ کام نہیں کر سکے گا،بڑی پابندی لگا دی گئی ،نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محرم الحرم کی آمد سے قبل سکیورٹی خدشات کے پیش نذر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی‘ڈپٹی کمشنرشفقات علی نے ڈبل سواری پرپابندی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 60 دنوں کیلئے… Continue 23reading اسلام آباد میں اگلے 60دن کوئی بھی یہ کام نہیں کر سکے گا،بڑی پابندی لگا دی گئی ،نوٹیفکیشن بھی جاری

اب آئیگی اسلام آباد میں بھی تبدیلی،وفاقی دارالحکومت میں ترقی اور خوشحالی کیلئے تحریک انصاف کا پلان سامنے آگیا

datetime 30  جولائی  2018

اب آئیگی اسلام آباد میں بھی تبدیلی،وفاقی دارالحکومت میں ترقی اور خوشحالی کیلئے تحریک انصاف کا پلان سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت میں تبدیلی مقامی حکومتی سیٹ اپ کے لئے مفید ہوگی ،میڈیا رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ عمران خان وفاقی دارالحکومت کی بے دست وبازو اور فنڈسے محروم مقامی حکومت کے لئے تشویش رکھتے ہیں ۔ذرائع کا کہا ہے کہ حکومت تشکیل دینے… Continue 23reading اب آئیگی اسلام آباد میں بھی تبدیلی،وفاقی دارالحکومت میں ترقی اور خوشحالی کیلئے تحریک انصاف کا پلان سامنے آگیا

رات گئے ایم ایم اے اور پولیس کے درمیان شدید تصادم گولیاں چل گئیں،اسلام آباد میدان جنگ میں تبدیل

datetime 19  جولائی  2018

رات گئے ایم ایم اے اور پولیس کے درمیان شدید تصادم گولیاں چل گئیں،اسلام آباد میدان جنگ میں تبدیل

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں ایم ایم اے اور پولیس کے درمیان تصادم ، پولیس کی فائرنگ پر جماعت اسلامی کے کارکنوں کا احتجاج ، روڈ بند کر دی۔ میاں اسلم نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شب پولیس… Continue 23reading رات گئے ایم ایم اے اور پولیس کے درمیان شدید تصادم گولیاں چل گئیں،اسلام آباد میدان جنگ میں تبدیل

Page 3 of 7
1 2 3 4 5 6 7