بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

کراچی کے بعد اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ،گرفتار دہشتگردوں سے کیا برآمد ہوا؟سکیورٹی اہلکار تکتے رہ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں فساد اور تخریب کاری کی غرض سے آنے والے 2 دہشتگرد روات چوک سے گرفتار کر لئے گئے ۔ ملزمان کے قبضے سے 2 کلاشنکوفیں ، پسٹلز ، میگزینز اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز اسلام آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر روات ٹی چوک پر ایک کالی گاڑی YD-675 کو تلاشی کے لئے روکا تو گاڑی میں موجود 2 دہشتگردوں کے قبضے

سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا جن میں 2 کلاشنکوف ، پسٹلز ، میگزینز اور دیگر اسلحہ شامل ہے ۔پولیس نے بتایا کہ یہ دونوں دہشتگرد اسلام آباد میں فساد برپا کرنا اور تخریب کاری کے غرض سے آئے تھے جنہیں خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز دہشتگردوں نے چینی قونصلیٹ پر حملہ کیا تھا جسے ناکام بنا دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…