بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

احتجاج کی آڑ میں جلاو گھیروا اور توڑ پھوڑ ! وفاقی پولیس کا گرینڈ آپریشن اسلام آباد میں مظاہرین کو لیڈ کرنے والی کس متحرک شخصیت کو گرفتار کر لیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) احتجاج کی آڑ میں جلاو گھیروا اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف وفاقی پولیس کا گرینڈ کریک ڈاون جاری ،مظاہرین کو لیڈ کرنے والے متحرک کمانڈر راجہ منصور کو 9 کارکنوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کی آڑ میں جلاو گھیروا اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف وفاقی پولیس کا گرینڈ کریک ڈاون جاری ہے آئی نائن پو لیس نے رات گئے بڑے آپریشن کے نتیجے میں ،مظاہرین کو لیڈ کرنے والے متحرک کمانڈر راجہ منصور کو 9 کارکنوں سمیت

گرفتار کر لیا ہے ،راجہ منصور نے نوجوانوں کو توڑ پھوڑ اور پرتشدد کاروائیوں کے لئے اکسایا اور انہیں ڈنڈے فراہم کئے۔تھانہ آئی نائن پولیس نے فیض آباد توڑ پھوڑ کی وڈیو بھی حاصل کی ہے جس میں راجہ منصور ہدایات دے رہا ہے۔ پولیس کے مطابق راجہ منصور سمیت 10 سے زائد متحرک رہنماوں کے اور 100 سے زائد کاکنوں کے خلاف دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔گرفتار ملزموں کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…