ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

رات گئے ایم ایم اے اور پولیس کے درمیان شدید تصادم گولیاں چل گئیں،اسلام آباد میدان جنگ میں تبدیل

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں ایم ایم اے اور پولیس کے درمیان تصادم ، پولیس کی فائرنگ پر جماعت اسلامی کے کارکنوں کا احتجاج ، روڈ بند کر دی۔ میاں اسلم نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شب پولیس نے جی ٹین میں متحدہ مجلس عمل کے انتخابی دفتر کو زبردستی بند کرانے کی کوشش کی جس پر کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا اور پولیس نے فائرنگ شروع

کر دی۔ پولیس کے مطابق ایم ایم اے کے کیمپ میں بلا اجازت لاؤڈ سپیکر کا استعمال کیا جا رہا تھا اور قریبی رہائشیوں کی بار بار شکایت پر میوزک کو بند کرانے کے لئے پولیس وہاں گئی تھی جبکہ جماعت اسلامی کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ پولیس نے زبردستی کیمپ کو بند کرانے کی کوشش کی فائرنگ پولیس کی جانب سے کی گئی۔ واقعے کے بعد جماعت اسلامی کے کارکنوں نے شدید احتجاج کیا اور جی ٹین روڈ کو بند کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…