پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ریڈ زون سے مشکوک شخص اسلحہ اور گولیوں سمیت گرفتار ،جانتے ہیں تعلق کس شہر سے نکلا؟

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس نے ایک مشکوک شخص کو اسلحہ اور گولیوں سمیت گرفتار کر کے تھانہ سیکرٹریٹ میں منتقل کر دیا، تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس نے ایک مشکوک شخص سے تلاشی لی تو اس کے قبضے

سے ایک پستول اور متعدد گولیاں برآمد ہوئیں جس پر پولیس نے مزید تفتیش کی کوشش کی تو ملزم موبائل فون نکالنے لگا جس پر پولیس نے مشکوک شخص کو تفتیش کیلئے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا، جہاں پر شناختی کارڈ سے پتہ چلا کہ مشکوک شخص نسیم خان کا تعلق چارسدہ سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…