منگل‬‮ ، 03 جون‬‮ 2025 

لاک ڈاؤن میں نرمی  کے بعد اسلام آباد  کی صورتحال بگڑ گئی  ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں کیسز سامنے آگئے 

datetime 14  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) لوک ڈاؤن میں نرمی اسلام آباد میں اب تک سب سے زیادہ 63 کیسز سامنے آ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اب تک  822 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں،98 فیصد کیسز

مقامی پھیلاؤ کے نتیجے میں پھیلے،26 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں،100 مریض صحتیاب ہو کے گھر جا چکے ہیں جبکہ 6 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں،اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1030 ٹیسٹ کئے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گردش اور دھبے


وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…