اتوار‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب سے 13 سال بعد وطن واپس لوٹنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

سعودی عرب سے 13 سال بعد وطن واپس لوٹنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 13 سال بعد سعودی عرب سے واپس پاکستان آنے والے شہری کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا، اسلام آباد کے تھانہ بہارہ کہو کے علاقے میں ڈاکوئوں نے سعودی پلٹ شہری سے 14 ہزار ریال لوٹ لیے۔ متاثرہ شہری نے تھانہ بہارہ کہو میں درخواست دائر کر دی ہے، ابتدائی بیان میں… Continue 23reading سعودی عرب سے 13 سال بعد وطن واپس لوٹنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

سردی کی بڑھتی شدت اضافہ ، گیس چولہوں سے غائب شہریوں نے بڑھتی مشکلات کا حل ڈھونڈ لیا ، کیا کام شروع کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

سردی کی بڑھتی شدت اضافہ ، گیس چولہوں سے غائب شہریوں نے بڑھتی مشکلات کا حل ڈھونڈ لیا ، کیا کام شروع کر دیا

لاہور( این این آئی)سردی کی شدت بڑھتے ہی متعدد علاقوں میں گیس کے پریشر میں کمی جبکہ کئی علاقوںمیں غائب ہو گئی جس کی وجہ سے خواتین کو گھریلو امور کی انجام دہی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری… Continue 23reading سردی کی بڑھتی شدت اضافہ ، گیس چولہوں سے غائب شہریوں نے بڑھتی مشکلات کا حل ڈھونڈ لیا ، کیا کام شروع کر دیا

کراچی‘قربانی کی بیل کو ٹہلانے کیلئے لے جانیوالے شہری نے ایسا کام کر دیا کہ رینجرز پہنچ گئی، فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2018

کراچی‘قربانی کی بیل کو ٹہلانے کیلئے لے جانیوالے شہری نے ایسا کام کر دیا کہ رینجرز پہنچ گئی، فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر میں جانوروں کی خریداری کے سلسلے میں بھی تیزی آگئی ہے، ایسے میں شہر قائد کے ایک باسی کو قربانی کے جانور کے ساتھ ہتھیار لے کر چلنا مہنگا پڑگیا اور رینجرز نے اسے گرفتار کرلیا۔ہوا کچھ یوں کہ کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر ایک… Continue 23reading کراچی‘قربانی کی بیل کو ٹہلانے کیلئے لے جانیوالے شہری نے ایسا کام کر دیا کہ رینجرز پہنچ گئی، فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا

ایسا کیا ہوا کہ آئی پی ایل میں غیر ملکی شہری کی جان چلی گئی ؟

datetime 8  مئی‬‮  2017

ایسا کیا ہوا کہ آئی پی ایل میں غیر ملکی شہری کی جان چلی گئی ؟

ڈھاکہ(این این آئی) بھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ پر لگنے والی شرط کے نتیجے میں ہونے والے تصادم کی وجہ سے ایک بنگلہ دیشی شہری ہلاک ہوگیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے بنگلہ دیشی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ 33 سالہ سنتوش کمار  ہسپتال میں دم توڑ گیا… Continue 23reading ایسا کیا ہوا کہ آئی پی ایل میں غیر ملکی شہری کی جان چلی گئی ؟

کینیڈا اور برطانوی حکومت نے اچانک شہریوں کو اسلام آباد کا سفر کرنے سے روک دیا ؟وجہ کیا بنی ؟

datetime 23  اپریل‬‮  2017

کینیڈا اور برطانوی حکومت نے اچانک شہریوں کو اسلام آباد کا سفر کرنے سے روک دیا ؟وجہ کیا بنی ؟

لندن (این این آئی) کینیڈا اوربرطانوی حکومت نے شہریوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ کا غیر ضروری سفر کرنے سے روک دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق چند روز قبل بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ناروے کی مسافر خواتین پر تشدد اور سیکیورٹی صورت حال کے پیش نظر کینیڈا اور برطانیہ نے شہریوں کو… Continue 23reading کینیڈا اور برطانوی حکومت نے اچانک شہریوں کو اسلام آباد کا سفر کرنے سے روک دیا ؟وجہ کیا بنی ؟

برطانوی پولیس کوعوام کے سوشل موبائل اکاؤنٹس کی جاسوسی کا اختیار مل گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

برطانوی پولیس کوعوام کے سوشل موبائل اکاؤنٹس کی جاسوسی کا اختیار مل گیا

لندن(این این آئی) برطانوی پولیس کو دہشت گردی کی روک تھام کے لئے باضابطہ طور شہریوں کے موبائل فون سوشل اکاؤنٹس کی جاسوسی کے اختیارات مل گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نئے قانون ‘‘انویسٹی گیٹری پاور بل’’ کے تحت پولیس کو شہریوں کے موبائل ڈیٹا تک رسائی کا اختیار حاصل ہوگا جب کہ موبائل صارفین… Continue 23reading برطانوی پولیس کوعوام کے سوشل موبائل اکاؤنٹس کی جاسوسی کا اختیار مل گیا

وزیر اعظم نواز شریف سے ایک شہری نے کہا کہ’’آپ گھبرائیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں‘‘تو نواز شریف نے کیا جواب دیا؟

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف سے ایک شہری نے کہا کہ’’آپ گھبرائیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں‘‘تو نواز شریف نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی ایوان ہائے صنعت اور تجارت کی تقریب میں شریک ایک شخص نے وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آپ گھبرائیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔جس پر وزیر اعظم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کس نے کہا کہ میں گھبرا گیا ہوں ہم اگر… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف سے ایک شہری نے کہا کہ’’آپ گھبرائیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں‘‘تو نواز شریف نے کیا جواب دیا؟

فاروق ستار کو حراست میں لینے والے”ٹھاکر“ کوکراچی میں عوام نے گھیر لیا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

فاروق ستار کو حراست میں لینے والے”ٹھاکر“ کوکراچی میں عوام نے گھیر لیا،حیرت انگیز صورتحال

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فاروق ستار کو حراست میں لینے والے”ٹھاکر“ کوکراچی میں عوام نے گھیر لیاایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے شہریوں کا رینجرز اہلکاروں کے ساتھ محبت کا ایک اور روپ سامنے آگیا. رینجرزاہلکارجب ایک عوامی جگہ پرپہنچے توکراچی کے شہریوں نے ان کوگھیرلیااوران کے ساتھ سیلفیاں لیناشروع کردیں جبکہ ان اہلکاروں میں ایم کیوایم پاکستان کے… Continue 23reading فاروق ستار کو حراست میں لینے والے”ٹھاکر“ کوکراچی میں عوام نے گھیر لیا،حیرت انگیز صورتحال