پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف سے ایک شہری نے کہا کہ’’آپ گھبرائیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں‘‘تو نواز شریف نے کیا جواب دیا؟

datetime 15  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی ایوان ہائے صنعت اور تجارت کی تقریب میں شریک ایک شخص نے وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آپ گھبرائیں نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔جس پر وزیر اعظم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کس نے کہا کہ میں گھبرا گیا ہوں ہم اگر گھبرا گئے تو ملک و قوم کدھر جائیں گے۔

جمعرات کے روز اسلام آباد میں 40 ویں وفاقی ایوان صنعت و تجارت کی تقریب میں جب وزیر اعظم نواز شریف خطاب کے لئے آئے تو تقریب میں موجود ایک شخص کھڑا ہو ا اور وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آپ ان حالات سے گھبرائیں نہیں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں جس پر وزیر اعظم نواز شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں گھبرا گیا ہوں گھبرانے والا نہیں ہوں۔اللہ تعالیٰ اور آپ کا ساتھ ہے گھبرانے والے ان حالات سے گھبرا جاتے ہیں ڈٹ کر کٹھن حالات کا مقابلہ کرتے ہیں اگر ہم گھبرا گئے تو ملک و قوم کدھر جائے گی۔ 1988 سے آپ مجھے دیکھتے آ رہے ہیں کبھی نہیں گھبرایا اپنی آخری سانس تک ملک کی خدمت کرتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…