جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی‘قربانی کی بیل کو ٹہلانے کیلئے لے جانیوالے شہری نے ایسا کام کر دیا کہ رینجرز پہنچ گئی، فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک ) عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر میں جانوروں کی خریداری کے سلسلے میں بھی تیزی آگئی ہے، ایسے میں شہر قائد کے ایک باسی کو قربانی کے جانور کے ساتھ ہتھیار لے کر چلنا مہنگا پڑگیا اور رینجرز نے اسے گرفتار کرلیا۔ہوا کچھ یوں کہ کراچی کے

علاقے جمشید روڈ پر ایک شخص اپنی گائے کو ٹہلانے کے لیے نکلا، لیکن اس کے ہاتھ میں پستول بھی موجود تھا۔اس حوالے سے اطلاع ملنے پر رینجرز اہلکار فوراً موقع پر پہنچ گئے اور مسلح شخص کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے شہری کو کھلے عام اسلحے کی نمائش پر حراست میں لیا۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…