جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

فاروق ستار کو حراست میں لینے والے”ٹھاکر“ کوکراچی میں عوام نے گھیر لیا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فاروق ستار کو حراست میں لینے والے”ٹھاکر“ کوکراچی میں عوام نے گھیر لیاایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے شہریوں کا رینجرز اہلکاروں کے ساتھ محبت کا ایک اور روپ سامنے آگیا.

رینجرزاہلکارجب ایک عوامی جگہ پرپہنچے توکراچی کے شہریوں نے ان کوگھیرلیااوران کے ساتھ سیلفیاں لیناشروع کردیں جبکہ ان اہلکاروں میں ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ کوگرفتارکرنے والارینجراہلکارٹھاکربھی شامل تھاجس کے ساتھ شہریوں نے مختلف زاویوں سے سیلفیاں بنائیں اس موقع پررینجرز اہلکاروں نے بھی شہریوں کے ساتھ سیلفیاں بنانے سے نہیں روکا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…