جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے اہم وزیر کو کیوں فارغ کر دیا؟ وجہ جان کر آپ بھی داد دینگے!!

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر اطلاعات کو تبدیل جبکہ سول سروسز کے وزیرکوبرطرف کردیا،اختیارات کےغلط استعمال کےالزام کی تحقیقات کیلئےکمیٹی قائم کر دی ۔پرنس فہدبن ترکی سعودی زمینی افواج کےچیف کمانڈرتعینات،یمن میں لڑنےوالےفوجیوں کی دوماہ کی تنخواہ کاشاہی فرمان

جاری کردیا گیا۔اس کے علاوہ شاہ سلمان نےسعودی کابینہ میں مزید کچھ تبدیلیاں بھی کی ہیں۔شاہی فرمان کے مطابق، سعودی وزیراطلاعات اوروزیربرائے سول سرسز پراختیارات کے غلط استعمال کاالزام ہے ، نیا نیشنل سیکیورٹی سینٹربھی قائم کردیاگیا ہے ۔ شاہی فرمان میں ابراہیم القمرکوسعودی عربیہ جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کا گورنربھی مقررکیاگیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…