واٹس ایپ میسج کے ذریعے طلاق،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں دومسلمان بھائیوں نے اپنی بیویوں کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے طلاق کا پیغام بھیجوا دیا ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر حیدر آباد دکن کی رہائشی دو بہنوں کی شادی اُسی علاقے میں رہائش پذیر دوبھائیوں سے ہوئی تھی ان دونوں بھائیوں کوکچھ عرصہ بعد امریکا میں… Continue 23reading واٹس ایپ میسج کے ذریعے طلاق،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا