مبینہ پاکستانی راجھستان میں دھرلیاگیا،بھارتی فوج نے کیا کچھ برآمد کیا؟جان کر آپ کو بھی ہنسی آئے گی
نئی دہلی(آئی این پی)بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف ) نے راجھستان سے مشتبہ پاکستانی شہری کو گرفتار کرنے کا دعوی کیاہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق بی ایس ایفحکام کا کہنا ہے کہ 55سالہ مشتبہ پاکستانی شہری کو انٹرنیشنل بارڈر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ حکا م کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہری کو ضلع سری گانگانگر سے… Continue 23reading مبینہ پاکستانی راجھستان میں دھرلیاگیا،بھارتی فوج نے کیا کچھ برآمد کیا؟جان کر آپ کو بھی ہنسی آئے گی







































