جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کارڈ میں ایک چپ ہو گی جس میں شناخت کی تفصیلات موجود ہونگی

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

بیجنگ(آئی این پی )چین میں غیر ملکیوں کے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ میں  تبدیلی کر دی جائے گی ، اس سلسلے میں پبلک سکیورٹی کی وزارت نے ایک   پروگرام جاری کر دیا ہے،غیر ملکیوں کا مستقل رہائشی کارڈ(  فارنر پرمانینٹ ریذیڈینس  کارڈ) جسے چین میں گرین کارڈ کے نام سے جانا جاتا ہے اس کا نام تبدیل کر دیا جائے گا ، اب اس کا نام’’ فارنر پرمانینٹ ریذیڈینس آئی ڈی کارڈ ‘‘ہو گا ۔پروگرام کے مطابق اس کارڈ میں ایک چپ لگائی جائے گی جس میں شناخت کی تمام تر تفصیلات موجود ہوں گی اور یہ مشین ریڈ ایبل کارڈ ہو گا ۔

چین میں غیر ملکیوں کے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ میں  تبدیلی کر دی جائے گی ، اس سلسلے میں پبلک سکیورٹی کی وزارت نے ایک   پروگرام جاری کر دیا ہے،غیر ملکیوں کا مستقل رہائشی کارڈ  فارنر پرمانینٹ ریذیڈینس  کارڈ) جسے چین میں گرین کارڈ کے نام سے جانا جاتا ہے اس کا نام تبدیل کر دیا جائے گا ، اب اس کا نام’’ فارنر پرمانینٹ ریذیڈینس آئی ڈی کارڈ ‘‘ہو گا ۔پروگرام کے مطابق اس کارڈ میں ایک چپ لگائی جائے گی جس میں شناخت کی تمام تر تفصیلات موجود ہوں گی اور یہ مشین ریڈ ایبل کارڈ ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…