جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

برما میں مسلمانوں کو زندہ جلانے والے خود ہولناک آگ کی لپیٹ میں

datetime 21  فروری‬‮  2017

برما میں مسلمانوں کو زندہ جلانے والے خود ہولناک آگ کی لپیٹ میں

برما(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سرحد کے قریب میانمر کے جنگلات میں لگنے والی آگ چینی سرحد تک پہنچ گئی ۔مقامی حکام کے مطابق آگ دو قصبو ں کے پاس جنگلات میں لگی جو پھیل کر چینی سرحد کے اندر تک پہنچ گئی ہے۔آگ نے میانمر کی سرحد سے متصل ینان صوبے کے جنگلات کو بھی اپنی… Continue 23reading برما میں مسلمانوں کو زندہ جلانے والے خود ہولناک آگ کی لپیٹ میں

لندن کے مسلمان میئر ٹرمپ کے خلاف ڈٹ گئے ۔۔ ایسا اعلان کرد یاکہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 21  فروری‬‮  2017

لندن کے مسلمان میئر ٹرمپ کے خلاف ڈٹ گئے ۔۔ ایسا اعلان کرد یاکہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہریوں کےاحتجاج کے بعد لندن کے میئر صاد ق خان نےبھی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کردی۔تفصیلات کےمطابق برطانوی دارالحکومت لندن کے میئرصادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےبرطانیہ کے دورے کیمخالفت کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ صورت حال میں امریکی صدر کا برطانیہ میںشاندار استقبال نہیں ہونا… Continue 23reading لندن کے مسلمان میئر ٹرمپ کے خلاف ڈٹ گئے ۔۔ ایسا اعلان کرد یاکہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

’’ایک اور طیارہ گر کر تباہ ‘‘ تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

datetime 21  فروری‬‮  2017

’’ایک اور طیارہ گر کر تباہ ‘‘ تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیامیں چھوٹاطیارہ شاپنگ سینٹرپرگرکرتباہ ہوگیا۔طیارےمیں5افرادسوارتھے.حادثہ طیارے کا انجن فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق طیارہ شاپنگ سینٹر سے ٹکرانے کے بعد عمار ت میں آگ لگ گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پولیس اور امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں ۔ جہاز کریش کرنے کے بعدفائربریگیڈ کی 13گاڑیاں آگ بجھانے میں… Continue 23reading ’’ایک اور طیارہ گر کر تباہ ‘‘ تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ

امریکہ اس کام سے باز آجائے ورنہ کیا ہو سکتا ہے؟ چین کا سخت الفاظ میں انتباہ

datetime 21  فروری‬‮  2017

امریکہ اس کام سے باز آجائے ورنہ کیا ہو سکتا ہے؟ چین کا سخت الفاظ میں انتباہ

بیجنگ/واشنگٹن(این این آئی)امریکہ اس کام سے باز آجائے ورنہ کیا ہو سکتا ہے؟ چین کا سخت پیغام میں انتباہ ,امریکہ نے کہاہے کہ اس کے طیارہ بردار سمندری جہاز یو ایس ایس کارل ولسن نے جنوبی بحیرہ چین (ساؤتھ چائنا سی) میں معمول کے آپریشنز کا آغاز کیا ہے۔ اس جہاز کو جنگی جہازوں کی… Continue 23reading امریکہ اس کام سے باز آجائے ورنہ کیا ہو سکتا ہے؟ چین کا سخت الفاظ میں انتباہ

رمضان پر یہ کام ہوتا ہے ، دیوالی پر کیوں نہیں ہوتا ؟؟ مودی نے شکوہ کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2017

رمضان پر یہ کام ہوتا ہے ، دیوالی پر کیوں نہیں ہوتا ؟؟ مودی نے شکوہ کر دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 69 نششتوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے جبکہ مزید چارمرحلوں میں ووٹنگ ہونا باقی ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی 11مارچ کو ہوگی،ادھر بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے حکمراں سماج وادی پارٹی پر ذات اور مذہب کے نام پر تفریق کرنے کا الزام لگاتے… Continue 23reading رمضان پر یہ کام ہوتا ہے ، دیوالی پر کیوں نہیں ہوتا ؟؟ مودی نے شکوہ کر دیا

’’ عظیم پیغمبر ‘‘ ایران کا امریکہ کو بڑا جواب ، فوجیں میدان میں اتار لیں

datetime 21  فروری‬‮  2017

’’ عظیم پیغمبر ‘‘ ایران کا امریکہ کو بڑا جواب ، فوجیں میدان میں اتار لیں

تہران(این این آئی)پاسدارانِ انقلاب ایران نے امریکا کے انتباہ اور بیلسٹک میزائل کے تجربے پر نئی پابندیوں کے باوجودفوجی مشقوں کاآغازکردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشقوں کے افتتاح کے موقع پر پاسداران انقلاب کی برّی فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاک پور نے کہاکہ ’’عظیم پیغمبر ‘‘ کے نام سے پیر کو جاری رہنے والے… Continue 23reading ’’ عظیم پیغمبر ‘‘ ایران کا امریکہ کو بڑا جواب ، فوجیں میدان میں اتار لیں

’’وہ تو پگلی ہے ‘‘ 60سالہ شخص سے پریشان عمران خان کی سابق اہلیہ عدالت پہنچ گئیں ۔۔وہ شخص کون ہے اور جمائما سے کیا چاہتا ہے ؟ حیران کن انکشافات

datetime 21  فروری‬‮  2017

’’وہ تو پگلی ہے ‘‘ 60سالہ شخص سے پریشان عمران خان کی سابق اہلیہ عدالت پہنچ گئیں ۔۔وہ شخص کون ہے اور جمائما سے کیا چاہتا ہے ؟ حیران کن انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ 60سالہ شخص کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والا 60سالہ کانر اوماہونی گزشتہ 2سال سے جمائما گولڈ سمتھ کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے۔یہ شخص ٹوئٹر پر روزانہ… Continue 23reading ’’وہ تو پگلی ہے ‘‘ 60سالہ شخص سے پریشان عمران خان کی سابق اہلیہ عدالت پہنچ گئیں ۔۔وہ شخص کون ہے اور جمائما سے کیا چاہتا ہے ؟ حیران کن انکشافات

ابوظہبی میں اسلحے کی نمائش میں پاکستان کا جدید ترین ہتھیارمرکز نگاہ بن گیا،پاکستان دنیا کا دوسرا واحد ملک ہے جو یہ ہتھیاربنارہاہے

datetime 21  فروری‬‮  2017

ابوظہبی میں اسلحے کی نمائش میں پاکستان کا جدید ترین ہتھیارمرکز نگاہ بن گیا،پاکستان دنیا کا دوسرا واحد ملک ہے جو یہ ہتھیاربنارہاہے

واہ کینٹ(این این آئی)لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات، ہلال امتیاز (ملٹری) چیئرمین پی او ایف بورڈ کی سربراہی میں پی او ایف کی ٹیم ابو ظہبی میں منعقدہ دفاعی نمائش IDEX-2017میں شریک ہے۔ پی او ایف اپنی مصنوعات کی مکمل رینج کے ساتھ اس بین الاقوامی میگا ایونٹ میں شرکت کر رہی ہے اور اس… Continue 23reading ابوظہبی میں اسلحے کی نمائش میں پاکستان کا جدید ترین ہتھیارمرکز نگاہ بن گیا،پاکستان دنیا کا دوسرا واحد ملک ہے جو یہ ہتھیاربنارہاہے

دفاعی شعبے میں خود کفالت،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا،یوکرین سے معاہدے پر دستخط

datetime 20  فروری‬‮  2017

دفاعی شعبے میں خود کفالت،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا،یوکرین سے معاہدے پر دستخط

ابوظہبی (این این آئی)پاکستان اور یوکرین میں دفاعی شعبے میں مفاہمت کی یاداشت پر ابوظہبی میں دستخط ہوگئے، پاکستان اب یوکرین کے تعاون سے الخالد ٹینک مکمل طور پر پاکستان میں تیار کرسکے گا۔پاکستان کی طرف سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین اور یوکرین کی وزرات دفاع کے ڈائریکٹر جنرل رومون رومانوے نے… Continue 23reading دفاعی شعبے میں خود کفالت،پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبورکرلیا،یوکرین سے معاہدے پر دستخط