منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

’’شادی پر جہیز نہیں لوں گا‘‘ میری بہوئیں کیسی ہونی چاہییں ؟ معروف سیاستدان نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کے معروف سیاستدان لالو پرساد یادوو نے اپنے دونوں بیٹوں کی شادی پر جہیز نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں ایسی بہوئیں چاہیں جو گھر سنبھال سکیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی سیاستدان اور سابق وزیر ریلوے لالو پرساد یادوو نے اپنے دونوں بیٹوں کی شادی ایسی لڑکیوں سے کرنے کا اعلان کیا ہے جو سگھڑ ہوں اور گھر کو سنبھال سکیں۔ انہوں نے اپنی بہوں سے کسی قسم کا کوئی جہیز بھی نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

اپنے بڑے صاحبزادے وزیر صحت تیج پرتاپ کی سالگرہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں جہیز کی رسم کا سخت مخالف ہوں۔ میں اپنے دونوں بیٹوں کی شادی بھی جہیز کے بغیر ہی کروں گا۔ ہمیں ایسی بہو چاہیے جو گھر سنبھال سکے۔خیال رہے کہ لالو پرساد کے بڑے صاحبزادے تیج پرتاپ یادو وزیر صحت کے عہدے پر براجمان ہیں۔ بھارتی میڈیا میں ان کی شادی موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…