دنیاکے 2107میں مضبوط اورطاقت ور پاسپورٹ رکھنے والے ممالک کی فہرست کی نئی درجہ بندی سامنے آگئی
لندن(آئی این پی )سویڈن دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کا حامل ملک بن گیا،پاکستان 196ویں نمبر پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے میں چھپنے والی سٹڈی رپورٹ کے مطابق سکینڈی نیونا کا ملک سویڈن دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کا حامل ملک ہے۔ اس سٹڈی رپورٹ میں دنیا کے سب سے زیادہ کارآمد… Continue 23reading دنیاکے 2107میں مضبوط اورطاقت ور پاسپورٹ رکھنے والے ممالک کی فہرست کی نئی درجہ بندی سامنے آگئی