منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ آج وزیراعظم نوا زشریف کونااہل قراردے سکتی ہے؟پڑوسی ملک میں پیش گوئی کردی گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(آن لائن)پاناماکیس کے فیصلے پرپاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں بھی گہری دلچسپی کااظہارکیاجارہاہے ،دوستی ہویادشمنی دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کے معاملات میں ہمیشہ گہری دلچسپی لیتے ہیں ۔بھارتی مقبوضہ کشمیراوربھارت کے دیگرعلاقوں میں اس بات پرزوردیاجارہاہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف اپنی سیاسی تاریخ میں دوسری مرتبہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی زدمیں آجائیں گے

۔بھارتی شہریوں نے سوشل میڈیاپراپنی رائے کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم اپنے خاندان پرلگے کرپشن کے الزامات کاتسلی بخش جواب نہیں دے سکے ۔مقبوضہ کشمیراوربھارت کے دیگرشہروں میں بسنے والے باسیوں کاخیال ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف یہ تاثرپیداکرنے میں بہت کامیاب رہی ہے کہ ان کے خلاف عدالتیں فیصلہ نہیں دیتیں لیکن آج سپریم کورٹ اس تاریخ کوبدل سکتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…