صدرڈونلڈ ٹرمپ کے نئے صدارتی حکم کو پہلا دھچکہ لگ گیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کردہ سفری پابندیوں کے نئے حکم نامے کو پہلا قانونی دھچکہ لگ گیا۔امریکی وفاقی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے کا اس شامی شخص کے بیوی اور بچے پر اطلاق نہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے جسے پہلے ہی امریکا میں… Continue 23reading صدرڈونلڈ ٹرمپ کے نئے صدارتی حکم کو پہلا دھچکہ لگ گیا