’’ترک صدر کی روضہ رسول ﷺ اور خانہ کعبہ حاضری ‘‘
مکہ مکرمہ (آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے خانہ کعبہ کی زیارت کی اور عمرہ ادا کیا جبکہ مدینہ منورہ میں حضرت محمدؐ کے روضے پر حاضری دی جس کے بعد وہ وطن واپس پہنچ گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اپنا دور خلیج مکمل کرکے… Continue 23reading ’’ترک صدر کی روضہ رسول ﷺ اور خانہ کعبہ حاضری ‘‘