ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

اہم ملک نے امریکی بم سے چار گنا بڑا بم ’’تمام بموں کا باپ ‘‘ تیارکرلیا،لرزہ خیز انکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2017

اہم ملک نے امریکی بم سے چار گنا بڑا بم ’’تمام بموں کا باپ ‘‘ تیارکرلیا،لرزہ خیز انکشافات

ماسکو (آئی این پی)روس نے تمام بموں کا باپ نامی بم بنا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے پاس مدر آف آل بم تمام بموں کی ماں سے چار گنا بڑا بم موجود ہے جسے فادر آف آل بم تمام بموں کا باپ کا نام دیا گیا ہے۔ پاکستان کی سرحد کے قریبی افغان… Continue 23reading اہم ملک نے امریکی بم سے چار گنا بڑا بم ’’تمام بموں کا باپ ‘‘ تیارکرلیا،لرزہ خیز انکشافات

پاکستان پر بموں کی بارش،بھارتی انتہا پسندوں نے حدیں پارکرلیں

datetime 15  اپریل‬‮  2017

پاکستان پر بموں کی بارش،بھارتی انتہا پسندوں نے حدیں پارکرلیں

نئی دہلی (آئی این پی)امریکا کی جانب سے افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں پر نان نیو کلیئر بم گرائے جانے کے بعد بھارتی انتہا پسند ہندوکارکن نے را جاسوس کلبھوشن یادیو کو چھڑانے کیلئے پاکستان پر بم برسانے کے مطالبے پرمبنی ہرزہ سرائی کردی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم ویشوا ہندو… Continue 23reading پاکستان پر بموں کی بارش،بھارتی انتہا پسندوں نے حدیں پارکرلیں

جعلی شناختی دستاویزات کی وجہ سے پاکستان سے بے دخل افغان خاتون شربت گلا کے ساتھ افغانستان میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2017

جعلی شناختی دستاویزات کی وجہ سے پاکستان سے بے دخل افغان خاتون شربت گلا کے ساتھ افغانستان میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشاف

کابل(نیوزڈیسک)جعلی شناختی دستاویزات کی وجہ سے پاکستان سے بے دخل افغان خاتون شربت گلا کے ساتھ افغانستان میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشاف،تفصیلات کے مطابق نیلی آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو جب پاکستان سے بے دخل کیاگیا تو افغان حکومت نے بڑے بڑے دعوے کئے اور افغان خاتون شربت گلہ کو گھر دینے سمیت متعدد… Continue 23reading جعلی شناختی دستاویزات کی وجہ سے پاکستان سے بے دخل افغان خاتون شربت گلا کے ساتھ افغانستان میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشاف

سعودی عرب میں کتنےسو مر د اور خواتین مشرف بہ اسلام ہو گئے ؟  جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 15  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب میں کتنےسو مر د اور خواتین مشرف بہ اسلام ہو گئے ؟  جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شعبہ دعوت ارشاد کی مساعی کے نتیجے میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران 13 ملکوں کے 828 مردو خواتین نے اسلام قبول کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق شعبہ دعوت و ارشاد کے ڈائریکٹر الشیخ عبدالحکیم الجاسر نے بتایا کہ ایک ہزار کے قریب غیرمسلمانوں کا مشرف بہ اسلام ہونا دعوت… Continue 23reading سعودی عرب میں کتنےسو مر د اور خواتین مشرف بہ اسلام ہو گئے ؟  جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

ایٹمی حملے کیلئے تیارہیں ‘‘ کب حملہ کریں گے ؟ شمالی کوریا نے امریکہ بارے دھماکے دار اعلان کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2017

ایٹمی حملے کیلئے تیارہیں ‘‘ کب حملہ کریں گے ؟ شمالی کوریا نے امریکہ بارے دھماکے دار اعلان کردیا

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا نے امریکہ کو تنبیہ کی ہے کہ خطے میں کسی قسم کے اکسانے والے اقدام نہ کرے کیونکہ ہم جواب میں جوہری حملے کے لیے تیار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے یہ بیان اس وقت آیا ہے جب ملک کے بانی صدر کم ال سنگ کی 105… Continue 23reading ایٹمی حملے کیلئے تیارہیں ‘‘ کب حملہ کریں گے ؟ شمالی کوریا نے امریکہ بارے دھماکے دار اعلان کردیا

عالمی حالات رو زبروز کشیدہ ایک اور بڑا بحری بیڑہ شمالی کو ریا پہنچ گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2017

عالمی حالات رو زبروز کشیدہ ایک اور بڑا بحری بیڑہ شمالی کو ریا پہنچ گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان حالات شدید خراب ہو گئے ہیں کسی بھی لمحے جنگ شروع ہو سکتی ہے۔ ایک اور امریکی بحری بیڑہ خطے میں پہنچ چکا ہے۔دوسری طرفچین شمالی کوریاکی حمایت کرنیوالا واحد ملک ہے اور وہ اس بات سے فکر مند ہے کہ اگر جنگ سے شمالی کوریا میں… Continue 23reading عالمی حالات رو زبروز کشیدہ ایک اور بڑا بحری بیڑہ شمالی کو ریا پہنچ گیا

خالی فلیٹ سے اتنی رقم برآمد ہو گئی کہ حساس اداروں کے ہوش اڑ گئے!!

datetime 15  اپریل‬‮  2017

خالی فلیٹ سے اتنی رقم برآمد ہو گئی کہ حساس اداروں کے ہوش اڑ گئے!!

نائیجریا(مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے شہر لاگوس میں محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام نے خالی فلیٹ پر چھاپہ مار کر فلیٹ کے خفیہ خانوں سے 43 ملین ڈالر سے زائد کی رقم برآمد کر لی ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام کو شک تھا کہ ایک فقیر خاتون جو کہ مسلسل اس فلیٹ میں بھرے ہوئے… Continue 23reading خالی فلیٹ سے اتنی رقم برآمد ہو گئی کہ حساس اداروں کے ہوش اڑ گئے!!

افغانستان میں ’’بموں کی ماں ‘‘ کا حملہ داعش پر نہیں بلکہ کس پر کیاگیا؟

datetime 15  اپریل‬‮  2017

افغانستان میں ’’بموں کی ماں ‘‘ کا حملہ داعش پر نہیں بلکہ کس پر کیاگیا؟

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق افغان صدر اور افغان شہریوں نے ننگر ہار پر امریکا کی جانب سے سب سے بڑا بم گرائے جانے کی سخت مذمت کردی۔ حامد کرزئی نے بمباری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے افغان سرزمین کو اپنی تجربہ گاہ بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے… Continue 23reading افغانستان میں ’’بموں کی ماں ‘‘ کا حملہ داعش پر نہیں بلکہ کس پر کیاگیا؟

’’اسلام فوبیا یا پھر کچھ اور ۔۔؟‘ حجاب والی خاتون مسافرکیساتھ ایسا سلوک کہ ڈرائیور کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2017

’’اسلام فوبیا یا پھر کچھ اور ۔۔؟‘ حجاب والی خاتون مسافرکیساتھ ایسا سلوک کہ ڈرائیور کو لینے کے دینے پڑ گئے

برلن (این این آئی)جرمنی میں حجاب والی خاتون مسافر کو پبلک بس میں بٹھانے سے انکار کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مقدمے میں بس ڈرائیور کو دس ہزار یورو تک جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جرمنی کے سب سے زیادہ… Continue 23reading ’’اسلام فوبیا یا پھر کچھ اور ۔۔؟‘ حجاب والی خاتون مسافرکیساتھ ایسا سلوک کہ ڈرائیور کو لینے کے دینے پڑ گئے