بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’داعش پارٹ ٹو‘‘ بھارتی وزیر داخلہ کی یہودی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ سے ملاقات۔۔ بھارت کا تہلکہ خیز منصوبہ بے نقاب ۔۔کیا ہونے والا ہے؟ 

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز جماعت نیشنل کانفرنس کے رہنما آغا روح اللہ نے انکشاف کیا کہ کہ بھارت بدنام زمانہ اسرائیلی خفیہ ادارے’’موساد ‘‘کی مشاورت سے مقبوضہ علاقے میں ایک جعلی’’ دولت اسلامیہ ‘‘ گروپ بنانے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آغا روح اللہ نے ’’سینٹر فار پیس اینڈ پراگرس ‘‘ کے زیر اہتمام جموںوکشمیر کے حوالے سے منعقدہ ایک

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موساد کے تعاون سے مقبوضہ کشمیر میں ایک ایسے نظریے کو فروغ دینے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ اسے بے دردی سے کچلنے کا جواز مل سکے ۔ انہوںنے کہا کہ ایک جعلی ’’دولت اسلامیہ ‘ ‘ گروہ قائم کر کے کشمیریوں کے خلاف مزید طاقت آزمائی کا جواز پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آغا روح اللہ نے کہا کہ انہیں پتہ چلا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ’’موساد‘‘ کے سربراہ سے نئی دلی میں ملاقا ت کی ہے۔ انہوںنے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں اس وقت جو صورتحال ہے وہ پاکستان کی پیدا کردہ نہیں اور بھارت مقبوضہ علاقے میں بری طرح سے ناکام ہوا ہے۔ آغا روح اللہ نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ بھارتی حکومت کا برتائو ظالمانہ اور غیر انسانی ہے۔ آغا روح اللہ نے کہا کہ انہیں پتہ چلا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ’’موساد‘‘ کے سربراہ سے نئی دلی میں ملاقا ت کی ہے۔ انہوںنے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں اس وقت جو صورتحال ہے وہ پاکستان کی پیدا کردہ نہیں اور بھارت مقبوضہ علاقے میں بری طرح سے ناکام ہوا ہے۔ آغا روح اللہ نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ بھارتی حکومت کا برتائو ظالمانہ اور غیر انسانی ہے۔ وہ پاکستان کی پیدا کردہ نہیں اور بھارت مقبوضہ علاقے میں بری طرح سے ناکام ہوا ہے۔ آغا روح اللہ نے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ بھارتی حکومت کا برتائو ظالمانہ اور غیر انسانی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…