منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عرب سپرنگ پارٹ ٹو؟ اہم خلیجی ملک میں حالات کشیدہ،بدترین مظاہرے،5 افراد ہلاک،متعدد زخمی 

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منامہ(آئی این پی)بحرین میں پولیس کی حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ دارالحکومت مناما کے قریب دراز نامی قصبے پر چھاپے کے دوران پیش آیا جہاں سیکورٹی فورسز نے مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر پر چھاپہ مارا۔اس دوران مظاہرہ کرنے والے افراد پر پولیس نے فائرنگ کر دی جس سے5 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق یہاں دہشت گردی اور ایک پولیس اہل کار کے قتل میں ملوث افراد چھپے ہوئے تھے ۔بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق چھاپے کے دوران 5 افراد ہلاک ہوئے جب کہ 286 کو حراست میں لیا گیا۔واضح رہے کہ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کو ملک بدری کا سامنا ہے ۔ بحرین کی حکومت نے تشدد کو ہوا دینے کے لزام میں پچھلے سال ان کی شہریت منسوخ کر دی تھی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…