ہم پاکستان میں اس کام پر بہت خوش ہیں۔۔ چین کا ایسا اعلان کہ دشمن منہ دیکھتے رہ گئے !!
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری کے ضمن میں ٹرانسپورٹیشن، ڈھانچہ جاتی اور توانائی کے منصوبوں کے ابتدائی فوائد جلد سامنے آنا شروع ہوجائیں گے۔یہ منصوبے صرف دوطرفہ تعاون کی حکمت عملی ہی نہیں بلکہ ان سے علاقے میں باہمی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اس کے علاوہ یہ سٹرک کے… Continue 23reading ہم پاکستان میں اس کام پر بہت خوش ہیں۔۔ چین کا ایسا اعلان کہ دشمن منہ دیکھتے رہ گئے !!







































