منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک یہودیوں کے ہاتھوں میں چلے جائیں گے‘‘

datetime 23  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں سوشل میڈیا پر مرحوم معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک بیان وائرل ہو گیا ہے۔ وڈیو میں ڈاکٹر اسرار احمد کہہ رہے ہیں کہ حدیث کے مطابق سارے مسلمان ممالک مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل کر یہودیوں کے ہاتھوں میں چلے جائیں گے۔ عراق، اردن، شام ،

ترکی اور یہاں تک کہ سعودی عرب کا شمالی حصہ بھی یہودیوں کے ہاتھ میں چلا جائے گا۔ البتہ کفار کا مدینے میں داخل ہونے کا پروگرام پورا نہیں ہو سکے گا اور اللہ تعالیٰ انہیں کبھی اجازت نہیں دے گا۔ یہ سارا کچھ بہت جلد ہونے والا ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمد نے کہا کہ حضور ؐ کے فرمان کے مطابق یہ وقت بھی آنے والا ہے کہ اتنی بڑی جنگ اور خونریزی ہوگی کہ زمین پر لاشوں کے ڈھیر ہی ڈھیر ہوں گے ۔


#@!#Arabs and Muslims by gameonhai

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…