امریکہ ایف16طیاروں کے ساتھ اب کیا کرنیوالا ہے؟حیرت انگیزانکشاف
واشنگٹن ( آئی این پی)امریکا کی فضائیہ نے اپنے جنگی طیارے ایف 15 سی اور ڈی کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ،جدید اور اپ گریڈڈ ایف 16 پرانے طیاروں کی جگہ لیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ کے حکام نے ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا ہے کہ ایف 15 طیاروں… Continue 23reading امریکہ ایف16طیاروں کے ساتھ اب کیا کرنیوالا ہے؟حیرت انگیزانکشاف







































