نہلے پہ دہلہ،ایران کا امریکہ کو دبنگ جواب،وہ کام کردکھایا جس کا دوسرے ممالک سوچ بھی نہیں سکتے
تہران (این این آئی) ایران نے امریکا کی 9 کمپنیوں اور شخصیات پر اقتصادی پابندیاں عائد کردیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایاکہ ان کمپنیوں کے اثاثے بھی منجمد کیے جاسکتے ہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہاکہ امریکا پر نئی اقتصادی پابندیوں… Continue 23reading نہلے پہ دہلہ،ایران کا امریکہ کو دبنگ جواب،وہ کام کردکھایا جس کا دوسرے ممالک سوچ بھی نہیں سکتے











































