شام کی جیلوں میں قید ہزاروں قیدیوں کے ساتھ کیا ، کیاجارہاہے؟لرزہ خیز انکشافات
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے بشارالاسد حکومت پرالزام عائد کیاہے کہ بشارالاسد حکومت نے فوجی جیل میں مارے جانے والے ہزاروں قیدیوں کی باقیات کو ختم کرنے کے لئے لاشوں کو جلانے کے لیے جگہ بنا لی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے سیٹلایٹ سے لی گئی چند تصاویر جاری کی ہیں جو ان کے مطابق اس عمارت… Continue 23reading شام کی جیلوں میں قید ہزاروں قیدیوں کے ساتھ کیا ، کیاجارہاہے؟لرزہ خیز انکشافات











































