ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ایوانکا بنت ترمپ اور سرخ ٹائی‘‘ سعودی شہری امریکی صدر کی بیٹی پر مر مٹے ،کیا نیا نام دے دیا؟

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کے ائیرفورس ون طیارے سے باہر آتے ہی سوشل میڈیا پر سعودی عوام نے طوفان برپا کر دیا، بنت ترمپ کے ٹرینڈ میں تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اپنی اہلیہ ، بیٹی اور داماد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں ان سے زیادہ سوشل میڈیا پر ان کی بیٹی ایوانکا زیر بحث ہیں۔

سعودی سوشل میڈیا صارفین نے ائیر فورس ون طیارے سے باہر آتے ہی ایوانکا کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ہیں اور سوشل میڈیا پر ’’بنت ترمپ ‘‘ کا ٹرینڈ شروع ہو گیا ہے۔ ایوانکا کے ساتھ ساتھ ایوانکا اور ان کے شوہر کی حفاظت پر معمور امیریکن سیکرـٹ سروس کا ایک اہلکار بھی اس وقت سعودی سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جہاں سعودی صارفین نے سرخ ٹائی پہنے اس اہلکار کو ایوانکا کے شوہر سے زیادہ جاذب نظر قرار دیتے ہوئے اس سے متعلق سوالات اور باتیں شروع کر رکھی ہیں۔جبکہ کئی سعودی صارفین تو جلاپے میں مبتلا ہو کر اس اہلکار کو سمندر میں پھینکنے کی باتیں کرنے لگ گئے ہیں۔’’بنت ترمپ ‘‘کا کا ٹرینڈ شروع ہو گیا ہے۔ ایوانکا کے ساتھ ساتھ ایوانکا اور ان کے شوہر کی حفاظت پر معمور امیریکن سیکرـٹ سروس کا ایک اہلکار بھی اس وقت سعودی سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جہاں سعودی صارفین نے سرخ ٹائی پہنے اس اہلکار کو ایوانکا کے شوہر سے زیادہ جاذب نظر قرار دیتے ہوئے اس سے متعلق سوالات اور باتیں شروع کر رکھی ہیں۔جبکہ کئی سعودی صارفین تو جلاپے میں مبتلا ہو کر اس اہلکار کو سمندر میں پھینکنے کی باتیں کرنے لگ گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…