جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’بھارت کا جنگی جنون ‘‘ انڈین آرمی نے اپنے جوانوں کو تیار رہنے کا حکم دیدیا ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟ ہلچل مچ گئی  

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے خطرہ بن گیا،بھارتی فضائیہ کے چیف نے ایئرفورس کے 100افسروں کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر چیف بی ایس دھنوا نے افسروں کو آگاہ کیا کہ

روایتی خطرات کا سامنا ہے آپریشن کیلئے کسی بھی وقت بلایا جاسکتا ہے۔بھارت کے ایئرچیف نے تیس مارچ کو ایئرفورس کے ایک سو افسروں کا الگ الگ خط لکھا۔ کہا ملک کو خطرات کا سامنا ہے۔ فضائیہ کے پائلٹوں اور افسروں کو قلیل نوٹس پر کسی بھی وقت آپریشن کیلئے بلایا جاسکتاہے۔بی ایس دھنوا کا کہناہے کہ موجودہ وقت میں ملک خطرات میں گھرا ہواہے۔ روایتی خطرات اور دیگر ٹاسک کیلئے افواج کے نوجوانوں کو تیار رہنا چاہئے۔بی ایس دھنوا نے خط میں ائیر فورس کی خواتین ساتھیوں کو جنسی ہراساں کرنے کا بھی ذکر کیا۔کہاکہ فضائیہ میں اس گری ہوئی حرکت پرقابو پانا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…